NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
rahat fateh

راحت فتح علی خان کی دبئی ائرپورٹ پر گرفتاری ہو ئی یا نہیں ؟

Pak Admin by Pak Admin
22 جولائی , 2024
in اہم خبریں, شوبز, قومی
A A
0

دبئی ( نئی تازہ مانیٹرنگ) لیجنڈری پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کی دبئی ائرپورٹ پر گرفتاری ہو ئی یا نہیں ، تفصیلات سامنے آگئیں ۔

نجی ٹی وی کے مطابق راحت فتح علی خان کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی گرفتاری نہیں ہوئی، ائرپورٹ پر نارمل چیکنگ اور سوال جواب ہوئے تھے، اب وہ اپنا کام کررہے ہیں۔

راحت فتح علی خان کے بیان میں کہا گیا کہ ان سے سوال جواب کیلئے دبئی حکام کو درخواستیں دی گئی تھیں جو کوئی بھی دے سکتا ہے۔

اس حوالے سے میوزک ڈائریکٹر فاروق راؤ نے کہا ہے کہ راحت فتح علی دبئی میں گانوں کی ریکارڈنگز کررہے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق راحت فتح علی خان کے سابق مینیجر سلمان احمد نے ان کے خلاف دبئی حکام کو شکایات درج کرارکھی ہیں۔

یاد رہے کہ راحت نے چند ماہ قبل اپنے مینیجر کو برطرف کردیا تھا، دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات درج کرائے ہوئے ہیں۔

اس سے قبل پاکستان کے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ راحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ہے، اور انہیں گرفتار کرکے بُرج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق راحت فتح علی خان اپنےکنسرٹس کے سلسلے میں دبئی پہنچے تھے۔

Tags: Rahat Fateh Ali Dubai Airport arrest reportRahat Fateh Ali Khan arresteRahat Fateh Ali Khan Dubai
Previous Post

چوروں کی ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت ۔۔۔ تحریر: شہزادہ احسن اشرف

Next Post

وفاقی کابینہ نے 126 ممالک کیلئے پاکستان میں ویزا فری انٹری کی منظوری دے دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
evisa

وفاقی کابینہ نے 126 ممالک کیلئے پاکستان میں ویزا فری انٹری کی منظوری دے دی

elon musk assets

امیر ترین شخصیت ایلون مسک کو ایک ہی دن میں21.7 ارب ڈالرزکا خسارہ

milk test

صوبہ خیبرپختونخوا میں فروخت ہونے والا 92 فیصد دودھ مضر صحت قرار

court

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا کورٹ مارشل، 14 سال قید کی سزا، رینک ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

mobile service islamabad

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل سروس بند نہیں کی گئی، ڈیٹا سروس جزوی متاثر

سرکاری حج اسکیم کے تحت  پروازوں کا شیڈول جاری

وزارتِ مذہبی امور کا اہم اعلان، 10 دسمبر تک درخواستیں جمع کرانے والے تمام عازمینِ حج کامیاب قرار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023