NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Breaking News

سلوواکیہ کے وزیر اعظم رابرٹ فیکوپر فائرنگ ، 4 گولیاں لگنے پر ہسپتال منتقل

Pak Admin by Pak Admin
15 مئی , 2024
in انٹرنیشنل, تازہ ترین, صفحہ اول
A A
0

سلوواکیہ کے وزیر اعظم رابرٹ فیکو قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہینڈلووا میں ثقافتی کمیونٹی سینٹر کے باہر وزیر اعظم رابرٹ فیکوکو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق انہوں نے حملے کے دوران متعدد گولیوں کی آوازیں سنی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم رابرٹ فیکو کو چار گولیاں لگنے کے بعد ہسپتال لے جایا گیا ، ان کی موجودہ طبی حالت کے بارے میں سرکاری طور پر کچھ نہیں بتایا گیا۔ دریں اثنا مقامی حکام نے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔

یہ واقعہ دارالحکومت بریٹیسلاوا سے تقریباً 150 کلومیٹر شمال مشرق میں پیش آیا۔ سلوواکیہ کی صدر زوزانا کیپوٹووا اور دیگر رہنماؤں نے اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دکھ کا اظہار کیا ہے اور وزیراعظم رابرٹ فیکو کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

رابرٹ فیکو یورپ نواز پالیسیوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، تاہم انہوں نے حالیہ عرصے میں مغرب مخالف اور روس نواز موقف اختیار کر رکھا ہے۔

Tags: Robert Fico InjuredRobert Fico life attemptSlovak Prime MinisterSlovak Prime Minister Robert Fico
Previous Post

آئی ایم سے ٹیرف پر بات نہیں ہوئی، حکومت کی بجلی مہنگی کرنے کی خبروں کی تردید

Next Post

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول 15.39 ، ڈیزل 7.88 روپے فی لیٹرسستا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
petrol pakistan

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول 15.39 ، ڈیزل 7.88 روپے فی لیٹرسستا

roti price

اسلام آباد میں روٹی اور نان کی نئی متفقہ قیمتیں مقرر،عدالت نے درخواست نمٹا دی

faysal

ملتان میں فیصل بینک کے ریجنل آفس اور فلیگ شپ برانچ کا افتتاح

supreme court pakistan

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی عدلیہ سے متعلق پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Chief election commissioner

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تقرریوں ، تبادلوں پر پابندی عائد ، ترقیاتی فنڈز منجمد

parliament

قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل کی منظوری دے دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023