NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Uber app

الوداع پاکستان ، اوبر نے لاہور میں بھی اپنی سروس بند کردی

Pak Admin by Pak Admin
30 اپریل , 2024
in قومی
A A
0

معروف آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے لاہور میں بھی اپنی سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ جس کے بعد پاکستان بھر میں کمپنی کی سروسز کا اختتام ہو گیا۔

اوبر نے پاکستان میں اپنے صارفین کو مطلع کیا کہ کمپنی 30 اپریل 2024 سے لاہور میں اپنی سروسز ختم کر رہی ہے۔صارفین کو بھیجے گئے پیغام میں بتایا گیا ہے کہ اوبرپاکستان میں اپنی خدمات اپنی ذیلی کمپنی ’ کریم‘ کے ذریعے جاری رکھے گی جس پر رجسٹریشن کروا کر صارفین سروسز حاصل کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ اوبر Uber نے مارچ 2019 میں مشرق وسطیٰ میں اپنی حریف کمپنی کریم کو 3.1 ارب ڈالر میں خرید لیا تھا۔

اس معاہدے کے تحت، کریم، اوبرکی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی بن گئی لیکن اپنی برانڈنگ، خدمات اور علیحدہ ایپ کے ساتھ آزادانہ طور پر کام جاری رکھے ہوئے ہے۔

یاد رہے کہ اوبر نے اکتوبر 2022 میں پاکستان کے 5 بڑے شہروں کراچی، اسلام آباد، فیصل آباد، ملتان اور پشاور میں اپنی خدمات بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم اس وقت کمپنی نے لاہور میں کام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔ جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ یہ اوبر کی ٹیموں کے لیے ایک مشکل وقت ہے جنہوں نے چند برسوں میں اس کاروبارکے فروغ کے لیے ناقابل یقین حد تک محنت کی۔

Tags: UBER APPUBER CAREEMUBER LAHOREUBER PAKISTAN
Previous Post

لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ ( 11 ویں جماعت) امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری

Next Post

سعودی کاروباری وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا ، شہباز شریف

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
shehbaz saudi arabia visit

سعودی کاروباری وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا ، شہباز شریف

Pakistan Petrol Price

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا

transfers

پنجاب، کمشنر لاہور، 7 ڈپٹی کمشنرز متعدد پولیس افسران تبدیل

islamabad police shuhda

اسلام آباد پولیس کا یوم مزدور پر شہدا کے ورثا کو پلاٹ دینے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

sim block

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا حکومتی آرڈرمعطل کر دیا

متحدہ عرب امارات، عمارت میں آتشزدگی سے پاکستانیوں سمیت 16 افرادہلاک

متحدہ عرب امارات، عمارت میں آتشزدگی سے پاکستانیوں سمیت 16 افرادہلاک

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3012 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2364 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023