NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
punjab police dolphin

راولپنڈی، مری روڈ پرمسلح ملزمان کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار شہید

Pak Admin by Pak Admin
30 اپریل , 2024
in پنجاب, قومی
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ مانیٹرنگ) راولپنڈی میں مری روڈ پرمسلح ملزمان کی فائرنگ سے ڈولفن پولیس فورس کا ایک اہلکار شہید اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔

اطلاعات کے مطابق راولپنڈی میں مری روڈ پر گاڑی میں سوارملزمان نے تعاقب کرنے پر فائرنگ کر دی جس سے ڈولفن فورس کا اہلکار اسماعیل موقع پر شہید جبکہ ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔

زخمی اہلکار کوطبی امداد کے لیے بینظیر بھٹو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس کے مطابق ڈولفن اہلکار گاڑی میں سوار ملزمان کا تعاقب کررہے تھے، مری روڈ پر ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے گاڑی کے اندر سے فائرنگ شروع کردی اور گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

ًٰمیڈیا رپورٹ میں پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ملزمان کو شناخت کرلیا گیا ہے، ملزمان کا تعلق ٹانک خیبر پختونخوا سے ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام ناکوں پر پولیس کو الرٹ کردیا گیا ہے۔

Tags: DOLPHIN FORCE PUNJABRAWALPINDI DOLPHIN FORCE
Previous Post

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کی عدلیہ میں بڑی تعداد میں تبادلے کردیے

Next Post

لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ ( 11 ویں جماعت) امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
Lahore board slips

لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ ( 11 ویں جماعت) امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری

Uber app

الوداع پاکستان ، اوبر نے لاہور میں بھی اپنی سروس بند کردی

shehbaz saudi arabia visit

سعودی کاروباری وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا ، شہباز شریف

Pakistan Petrol Price

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

قائداعظم یونیورسٹی تصادم ، 60 طلبا  کے خلاف ایف آئی آر درج

قائداعظم یونیورسٹی تصادم ، 60 طلبا کے خلاف ایف آئی آر درج

عیدالفطر ہفتہ 22 اپریل  کو  ہو گی ،رویت ہلال ریسرچ کونسل

عید الاضحیٰ جمعرات 29جون کو ہو نے کا امکان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3472 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2072 shares
    Share 829 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023