NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
earthquake

کراچی کے مختلف علاقوں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Pak Admin by Pak Admin
24 اپریل , 2024
in تازہ ترین, قومی
A A
0

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) کراچی کے مختلف علاقوں میں بدھ کی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

مقامی ٹی وی چینلز کے مطابق کراچی کے علاقوں ملیر اور لانڈھی سمیت قریبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

قائد آباد اور سپرہائی وے کے علاقوں میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

کاٹھور اور گڈاپ کے لوگوں نے زلزلے کے جھٹکوں کی اطلاع دی ، زلزلہ بدھ کی شب 8 بج کر 50 منٹ پر آیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.2 تھی اس کا مرکز نیو ملیرکے علاقہ میں 12 کلومیٹرزیر زمین تھا۔

Tags: EARTHQUAKE IN KARACHIKARACHI ZALZALAMALIR EARTHQUAKEPAKISTAN EARTHQUAKE
Previous Post

تحریک انصاف کے نئے انٹراپارٹی الیکشن پر الیکشن کمیشن کے اعتراضات

Next Post

سینیٹ اجلاس میں منی ٹیکس لاء ترمیمی بل،نیب ترمیمی بل پیش کیے جائیں گے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

earthquake
قومی

اسلام آباد، لاہور،ملتان اور پشاور سمیت ملک کے متعدد شہروں میں زلزلہ

اسلام اباد ( نئی تازہ مانیٹرنگ) اسلام آباد، لاہور،ملتان اور پشاور سمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے...

Read more
Next Post
سینیٹ میں آٹھ فروری 2024 کے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد منظور

سینیٹ اجلاس میں منی ٹیکس لاء ترمیمی بل،نیب ترمیمی بل پیش کیے جائیں گے

fedearl cabinet

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعہ کو ہو گا

police motorway woman

موٹروے پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار

roti tandoor

ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاک امریکہ  وسیع البنیاد تعلقات کا فروغ بہت ضروری ہے، شہباز شریف

پاک امریکہ وسیع البنیاد تعلقات کا فروغ بہت ضروری ہے، شہباز شریف

imran khan

اڈیالہ جیل راولپنڈی کی انتظامیہ نے عمران خان کی بچوں سے فون پر بات کرادی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023