NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
student papers

لاہور کے پانچ حلقوں میں ضمنی الیکشن کی وجہ سے انٹرمیڈیٹ کے پیپرز ملتوی

Pak Admin by Pak Admin
17 اپریل , 2024
in قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ مانیٹرنگ ) لاہور کے پانچ حلقوں میں ضمنی الیکشن کی وجہ سے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 (12 ویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2024 کے پیپرز ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور میں ضمنی الیکشن کی وجہ سے کیمسٹری اور انگریزی کے پیپرز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تعلیمی بورڈ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

لاہور بورڈ کی ڈیٹ شیٹ کے مطابق 20اپریل کوکیمسٹری اور کچھ دیگر مضامین کے پیپر ہونا تھا، جبکہ22 اپریل کو انگریزی لازمی کا پیپر شیدول تھا، تاہم اب یہ پیپرز ملتوی کردیئے گئے ہیں۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ترجمان لاہور بورڈ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ٹیچرز کی ڈیوٹیز کی وجہ سے پیپر ملتوی کئے گئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے ملتوی شدہ پیپرز کی متبادل تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

نوٹ: طلبا کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے متعلقہ تعلیمی ادارے، امتحانی مرکز یا لاہور بورڈ سے رابطہ کرکے اپنے علاقے میں پیپرز ملتوی ہونے یا نہ ہونے سے متعلق تصدیق کر لیں ۔

Tags: BISE LAHORE PAPERS CANCELLEDelection lahore board papersFA PAPERS CANCELLEDLAHORE BOARD PAKISTAN 12TH CLASS PAPERS CANCELLEDLAHORE BOARD PAPERS CANCELLED
Previous Post

وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفدکی سرمایہ کاری مواقع پر بات چیت

Next Post

ملک بھر میں بارشوں کے دو نئے سپیلز ، این ڈی ایم اے نے ہدایات جاری کر دیں

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
pakistan weather NDMA advisory

ملک بھر میں بارشوں کے دو نئے سپیلز ، این ڈی ایم اے نے ہدایات جاری کر دیں

id card nadra sims

وزیرِ داخلہ کا ایکسپائرڈ شناختی کارڈزوالی موبائل سمز بند کرنے کا حکم

students

کراچی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

اسرائیلی میزائل نے ایرانی شہر اصفہان کے علاقہ کو نشانہ بنا ڈالا

اسرائیلی میزائل نے ایرانی شہر اصفہان کے علاقہ کو نشانہ بنا ڈالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حج درخواستوں کی 16 مارچ سے وصولی،  عازمین کو پونے بارہ لاکھ ا دا کرنا ہوں گے

حج درخواستوں کی 16 مارچ سے وصولی، عازمین کو پونے بارہ لاکھ ا دا کرنا ہوں گے

motorway closed due to smog

دھند کی شدت ، موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ اور ایم 3 لاہور سے جڑانوالہ تک بند

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023