NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
EID 2024 holidays

سعودی عرب میں ملازمین کے لیے عید تعطیلات کا اعلان ہو گیا

Pak Admin by Pak Admin
25 مارچ , 2024
in انٹرنیشنل, اہم خبریں, صفحہ اول
A A
0

ریاض ( نئی تازہ مانیٹرنگ) سعودی عرب میں عید الفطر 2024 کے موقع پر ملازمین کے لیے تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت نے عید پر سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے 4 روزہ تعطیللات کا اعلان کیا ہے،بتایا گیا ہے کہ عید تعطیلات کا آغاز پیر 8 اپریل سے ہوگا۔ وزارت برائے انسانی وسائل و معاشرتی ترقی کے اعلان کے تحت اکثر ملازمین کو پیر 8 اپریل سے چار دن کی چھٹیاں ملیں گی۔

عیدالفطر کی تعطیلات جمعرات 11 اپریل تک ہوں گی جبکہ سعودی عرب میں جمعہ اور ہفتہ کے ویک اینڈ کی وجہ سے ملازمین عید پر6 چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق تمام ملازمین اتوار 14 اپریل سے کام کا دوبارہ آغاز کریں گے۔ یاد رہے کہ رواں سال سعودی عرب میں 11 مارچ کوپہلا روزہ تھا۔

Tags: EID 2024 SAUDI ARABEID HOLIDAYS 2024HOLIDAYS EIDSAUDI ARAB EID HOLIDAYS
Previous Post

عید الفطر 2024، فیڈرل بورڈ کے میٹرک امتحانات( پارٹ1، پارٹ2) میں آٹھ چھٹیاں

Next Post

مریم نواز اور نواز شریف پتنگ ڈور سے جاں بحق نوجوان کے گھر پہنچ گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

eid moon saudi arab
قومی

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا ،عیدالفطربدھ 10 اپریل کو ہوگی

ریاض ( نئی تازہ رپورٹ) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، عیدالفطربدھ 10 اپریل کو ہوگی۔...

Read more
Eid holidays
قومی

عیدالفطر 2024 کی تعطیلات کے اعلان میں کیا غلط ہے

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی حکومت نے عیدالفطر2024 کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ...

Read more
Next Post
nawaz maryam cm

مریم نواز اور نواز شریف پتنگ ڈور سے جاں بحق نوجوان کے گھر پہنچ گئے

gaza ceasefire UNSC

سلامتی کونسل سے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور، امریکہ غیر حاضر

pakistan australia cricket series

پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز2024 کا شیڈول جاری، 4 نومبرکو پہلا میچ ہو گا

pm shehbaz

چینی باشندوں پر حملہ،شہباز شریف نے سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

fbr pakistan

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس جمع کرانے کی مدت میں 4 روز کی توسیع کردی

ترکیہ اور شام ایک بار پھر شدید زلزلہ، تین افراد جاں بحق ، 700 سے زائد زخمی

ترکیہ اور شام ایک بار پھر شدید زلزلہ، تین افراد جاں بحق ، 700 سے زائد زخمی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023