NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
students 20 thousand bikes project in punjab

طلبا کو 20 ہزار موٹربائیکس کی فراہمی، حکومت اور پنجاب بینک میں مفاہمت

Pak Admin by Pak Admin
20 مارچ , 2024
in اہم خبریں, پنجاب, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب میں طلبا کو 20 ہزار موٹربائیکس کی فراہمی کے لیے صوبائی حکومت اورپنجاب بینک نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے۔ سٹوڈنٹس بائیک کی سہولت کے لیے رجسٹریشن کا جلد آغازہوگا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی موجودگی میں محکمہ ٹرانسپورٹ اوربینک آف پنجاب کے درمیان ایم او یو پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی ۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اس موقع پر طلباءکے لئے مجوزہ الیکٹرک اور پٹرول بائیکس کا معائنہ کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے بائیکس کے نرخ کے بارے میں دریافت کیا اور کوالٹی چیک کی۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بائیک کے لئے طلباء کی رجسٹریشن کا آغاز جلد از جلد کیا جائے گا۔ بائیک پراجیکٹ کے تحت طلبا کو 19 ہزار پٹرول اور ایک ہزار الیکٹرک بائیکس بلاسود ماہانہ اقساط پر دی جائیگی۔

انہوں نے کہا کہ بنک آف پنجاب کے اشتراک سے طلبا کو آسان اقساط پر بائیکس کی فراہمی پر سود حکومت ادا کرے گی۔

مریم نواز نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں طلبا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی تعلیم،آپ کی سواری،میری ذمہ داری۔
انہوں نےلکھا کہ تعلیمی درسگاہوں میں آنے جانے کے لیے پنجاب کے طلباء اور طالبات کو سٹوڈنٹس بائیک کی سہولت کے لیے رجسٹریشن کا جلد آغازہوگا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ انشاءاللّہ مئی کے آخر میں میرے بچوں کو بائیکس فراہم کر دی جائیں گی ۔

Tags: 20 Thousands Bike ProjectE bikes Scheme 2024Maryam Nawaz Punjab Bikes ProjectPunjab GovernmentPunjab Students Bike Installement DetailsStudent Bikes Eligibility CriteriaStudent Bikes Registration DateStudents Bike Project
Previous Post

لاہور، پنجاب بورڈز کے تحت انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2024 کا اپریل میں آغاز

Next Post

پاکستان ڈے پیریڈ ،راولپنڈی میں دوچھٹیاں،بورڈ کےپیپر ہوں گے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
holiday

پاکستان ڈے پیریڈ ،راولپنڈی میں دوچھٹیاں،بورڈ کےپیپر ہوں گے

electricity 300 unit package punjab

پنجاب میں 300 یونٹ والے بجلی صارفین کو پیکیج دینے کا فیصلہ، کمیٹی قائم

pakistani players picked hundred draft

برطانوی لیگ دی ہنڈریڈ ڈرافٹ میں تین پاکستانی کرکٹرز کی 10 کروڑ روپے بولی

kejriwal arrested by ed

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال شراب پالیسی کیس میں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عراق میں کئی گھنٹے پھنسے رہنے کے بعد پاکستانی زائرین کرچی پہنچ گئے

عراق میں کئی گھنٹے پھنسے رہنے کے بعد پاکستانی زائرین کرچی پہنچ گئے

judges letter, SC bench

سپریم کورٹ، دو رکنی بینچ نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججوں کی تعیناتی سے روک دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023