NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
students

گوجرانوالہ بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

Pak Admin by Pak Admin
19 فروری , 2024
in قومی
A A
0

گوجرانوالہ ( نئی تازہ رپورٹ) گوجرانوالہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ( BISE) نے میٹرک سالانہ امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔

گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ کی ڈیٹ شیٹ کے مطابق 9 ویں جماعت میڑک ( پارٹ 1 ) کے سالانہ امتحان منگل 19 مارچ 2024 سے شروع ہوں گے، 19 مارچ کوصبح کی شفٹ میں نہم جما عت کا اکنامکس( معاشیات) کا پیپر ہوگا۔

گوجرانوالہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت مارننگ شفٹ کا آغاز صبح ساڑھے 8 بجے ہو گا ۔ پہلے روز19 مارچ کو ایوننگ شفٹ میں پارٹ 1 ( 9 ویں جماعت) فزیالوجی اینڈ ہائیجین،ماحولیاتی مطالعہ، ڈریس میکنگ اینڈ فیشن ڈیزائنگ اور تاریخ پاکستان کے پیپر ہوں گے، ایوننگ شفٹ کے پیپرز کا آغاز دن 1:30 بجےہو گا جبکہ جمعہ کوایوننگ شفٹ کے پیپرز دن 2:30 بجے شروع ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں : ملتان بورڈ نے 9 ویں ، 10 ویں کے سالانہ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

گوجرانوالہ بورڈ کی جاری کردہ میٹرک امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ کے مطابق میڑک پارٹ 2 ( 10 ویں جماعت ) کے سالانہ امتحانات جمعہ یکم مارچ 2024 سے شروع ہوں گے۔

ڈیٹ شیٹ کے مطابق یکم مارچ 2024 کومارننگ شفٹ میں 10 ویں جماعت کے سوکس، لباس اور پارچہ بافی اور فش فارمنگ کے پیپر ہوں گے۔

گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ میٹرک کی ڈیٹ شیٹ کے لیے یہاں کلک کریں

گوجرانوالہ بورڈ کےتحت 10 ویں جماعت کے ایوننگ شفٹ میں پہلے روزیکم مارچ کوفزیالوجی اینڈ ہائیجین،ماحولیاتی مطالعہ، تاریخ اسلام اور تاریخ پاکستان کے پیپر ہوں گے۔

لاہوربورڈ نے میٹرک ( 9 ویں، 10 ویں) کے طلبا کو رول نمبر سلپس حاصل کرنے کا طریقہ بتا دیا

گوجرانوالہ بورڈ حکام کے مطابق امیدواروں کے امتحانی مراکز ( سینٹر) ان کی رول نمبر سلپ پر درج ہوں گے اور وہ درج کیے گئے سینٹر پر ہی امتحان دے سکیں گے۔

Tags: BISE GUJRANWALACLASS 10THCLASS 9THDATE SHEET 2024GUJRANWALA BOARDMATRIC DATE SHEET 2024SSC PART 1SSC PART 2امتحانات 2024ڈیٹ شیٹگوجرانوالہ بورڈ
Previous Post

محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک چھٹی منظور، ناصر جاوید رانا احتساب عدالت کے جج مقرر

Next Post

سنی اتحاد کونسل کا ماضی ، حال اور تحریک انصاف سے قربت کی کہانی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

لاہور: پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کا انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان
پنجاب

لاہور: پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کا انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان

لاہور ( نئی تازہ ڈیسک ) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈزنے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان...

Read more
examination hall students
قومی

میٹرک امتحانات 2024، بہاولپور بورڈ کی 9 ویں ، 10 ویں کی ڈیٹ شیٹ جاری

بہاولپور ( نئی تازہ رپورٹ) بہاولپور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کےسالانہ امتحانات 2024 ( 9 ویں...

Read more
students girls papers
قومی

راولپنڈی بورڈ میٹرک امتحانات 2024 کے طلبا کی رول نمبر سلپس جاری

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) راولپنڈی بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک امتحانات 2024 کے طلبا کے لیے...

Read more
راولپنڈی بورڈ ( BISE) نے میٹرک  امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی
قومی

راولپنڈی بورڈ ( BISE) نے میٹرک امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ( BISE) نے میٹرک ( 9 ویں ،...

Read more
Next Post
SIC PTI alliance

سنی اتحاد کونسل کا ماضی ، حال اور تحریک انصاف سے قربت کی کہانی

Sunni Itehad council seats

مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں، سنی اتحاد کونسل کا الیکشن کمیشن کو خط

SIC Sahibzada Hamid Raza

پی ٹی آئی حمایت یافتہ مزید 32 آزاد ارکان اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت

ppp pmln magreement

شہبازشریف وزیراعظم ،آصف زرداری صدر، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں معاہدہ ہو گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

imran bushra adiala jail

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں تصادم کے نتیجے میں ایک قیدی قتل

Fawad Hassan Fawad ECP

الیکشن کمیشن نے نگران وزیر فواد حسن فواد کو ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023