NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
rahat fateh ali british asian trust

برطانوی تنظیم برٹش ایشین ٹرسٹ نے راحت فتح علی خان سے وابستگی ختم کر دی

Pak Admin by Pak Admin
30 جنوری , 2024
in انٹرنیشنل, قومی
A A
0

لندن( نئی تازہ مانیٹرنگ) برطانیہ کے بادشاہ چارلس کی فلاحی تنظیم برٹش ایشین ٹرسٹ نے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان سے وابستگی ختم کردی۔

گھریلو تشدد کے خلاف کام کرنے والی فلاحی تنظیم برٹش ایشین ٹرسٹ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ راحت فتح علی خان کی ملازم پر تشدد کرنے کی ویڈیو کی تحقیقات کریں گے، ہم بدسلوکی کے الزامات کو سنجیدگی سے لیتے ہیں۔

ٹرسٹ ترجمان نے کہا کہ برٹش ایشین ٹرسٹ بدسلوکی کے خلاف ہے اور اس نے راحت فتح علی خان کے ساتھ کسی بھی قسم کا تعلق ختم کردیا ہے ہم ہر قسم کے تشدد کی سختی سے مذمت کرتے ہیں چاہے حالات کچھ بھی ہوں۔

یاد رہے کہ برٹش ایشین ٹرسٹ کی بنیاد کنگ چارلس سوم نے رکھی تھی اور2017 میں ٹرسٹ نے راحت فتح علی خان کو سفیر مقرر کیا گیا تھا۔

چند روز قبل راحت فتح علی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں ملازم پر تشدد کرتے دیکھا گیا تھا۔ بعد ازاں راحت فتح علی نے اپنے ملازم کے ہمراہ وضاحتی بیان بھی جاری کیا تھا۔

Tags: NAITAZARAHAT FATEH ALI KHAN
Previous Post

اسٹیٹ بینک کا ملک میں زیر استعمال کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ

Next Post

سائفر کیس : عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10،10 سال قید بامشقت کی سزا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

moon and mosque
قومی

رمضان المبارک 2025 کے دوران لاہور کے لیے سحر و افطار کے اوقات

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) رمضان المبارک 2025 کے دوران لاہور کے لیے سحر و افطار کے اوقات درج ذیل...

Read more
moon behind mosque
قومی

کراچی میں رمضان المبارک 2025 کے دوران سحر و افطار کے اوقات

کراچی (نئی تازہ ڈیسک) کراچی میں رمضان المبارک 2025 کے دوران سحر و افطار کے اوقات درج ذیل ہیں۔ واضح...

Read more
mosque crescent
قومی

رمضان المبارک 2025: راولپنڈی اور اسلام آباد کے لیے سحرو افطار کے اوقات

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) رمضان المبارک 2025 کے دوران راولپنڈی اور اسلام آباد کے لیے سحر اور افطار...

Read more
petrol pakistan
قومی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول 15.39 ، ڈیزل 7.88 روپے فی لیٹرسستا

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا، پیٹرول...

Read more
Next Post
Imran Khan Shah Mehmood qureshi

سائفر کیس : عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10،10 سال قید بامشقت کی سزا

blast in sibbi pti

سبی : تحریک انصاف کی ریلی کے قریب دھماکہ. 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Imran Khan Bushra Bibi

توشہ خانہ کیس : عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی

petrol price Pakistan

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے 55 پیسے فی لیٹراضافہ کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

utility store

رمضان 2024 کے دوران یوٹیلیٹی سٹورز رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے

ایف آئی اے نے سلمان شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا

ایف آئی اے نے سلمان شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023