NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
FIFA Lionel Messi Award

لیونل میسی نے تیسری بار بہترین مینز فٹبالرکا اعزاز حاصل کرلیا

Pak Admin by Pak Admin
16 جنوری , 2024
in کھیل
A A
0

لندن ( نئی تازہ رپورٹ) ارجنٹائن کے سپر اسٹارفٹبالر لیونل میسی نے تیسری بار بہترین مینز فٹبالرکا اعزاز حاصل کرلیا، جبکہ بارسلونا کی ایتانا بونماتی کو بہترین خاتون فٹبالر قرار دیا گیا۔

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا ورلڈکپ ایوارڈز کی تقریب گزشتہ شب منعقد کی گئی جس میں میسی کا مقابلہ فرانس کے کھلاڑی اور پیرس سینٹ جرمین کلب کے ساتھی کیلیان ایم باپے اور ریئل میڈرڈ کے کھلاڑی کریم بینزیما کے ساتھ تھا۔

لیونل میسی کو 2023 کے لیے سال کا بہترین فٹبالر قرارگیا، انہوں نے تیسری مرتبہ پلیئر آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

وہ اس سے قبل 2019 اور 2022 میں بھی یہ ٹائٹل جیت چکے ہیں۔

ایرلنگ ہالینڈ اور میسی کے پوائنٹس 48، 48 تھے اور فیفا ایوارڈ قوانین کے مطابق میسی کو دیگر کپتانوں کی اولین چائس ہونے کی بنیاد پر منتخب کیا گیا۔

مینز گول کیپر آف دی ایئر کا اعزاز مانچسٹر سٹی کے برازیلین گول کیپر ایڈرسن کو ملا، انگلش گول کیپر میری ایرپس کو مسسلسل دوسرے سال فیفا کی بہترین ویمینزگول کیپر آف دی ایئر قرار دیا گیا۔

Previous Post

شیخ رشید کو ایک بار پھر گرفتارکر لیا گیا

Next Post

ججز کےخلاف سوشل میڈیا مہم. کارروائی کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
school students
صفحہ اول

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے ابتدائی ہوم ورک مکمل

لاہور (نئی تازہ رپورٹ) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے...

Read more
IMF Pakistan
انٹرنیشنل

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف نےغورکے لیے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی...

Read more
Next Post
سول مقدمات میں بغیرمرضی ڈی این اے ٹیسٹ غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

ججز کےخلاف سوشل میڈیا مہم. کارروائی کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

MOFA Pakistan

فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ایرانی ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب

FO spkesperson Mumtaz

پاکستان نے ایران سے سفیر واپس بلا لیا، دونوں ممالک کے طے شدہ دورے معطل

Azam Sawati NA 15 Mansehra

مانسہرہ این اے 15 سے تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی دستبردار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چوہدری شجاعت ہی  مسلم لیگ (ق)  کے صدر رہیں گے ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ

مسلم لیگ ق کی ملکی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز

Eid holidays

عیدالفطر 2024 کی تعطیلات کے اعلان میں کیا غلط ہے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023