NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
NWA blast

File Photo

ڈیرہ اسماعیل خان : بس اڈے پر بم دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
3 نومبر , 2023
in قومی
A A
0

پشاور ( نئی تازہ مانیترنگ) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے بس اڈے پر بم دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ریسکیو اور پولیس حکام نے بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔

پولیس کے مطابق بم دھماکا ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈے پر گشت پر مامور پولیس وین کے قریب ہوا، ریسکیو اہلکار اعزاز محمود نے پانچ افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ دھماکے سے موقع پر کھڑی متعدد موٹرسائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسر ریسکیو 1122 اویس بابر نے میڈیا کو بتایا کہ ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔

زخمیوں میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار اورایک خاتون بھی شامل ہیں۔

Previous Post

عام انتخابات جمعرات 8 فروری 2024 کو ہوں گے، الیکشن کمیشن اور صدرکا اتفاق

Next Post

پی اے ایف بیس میانوالی پر حملہ ناکام ، تین دہشت گرد ہلاک

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
انٹیلی جنس ایجنسیوں نے  خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

پی اے ایف بیس میانوالی پر حملہ ناکام ، تین دہشت گرد ہلاک

پی اے ایف  بیس میانوالی پر حملہ ناکام،  کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگرد ہلاک

پی اے ایف بیس میانوالی پر حملہ ناکام، کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگرد ہلاک

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری  لاہور  سے گرفتار

فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا

مولانا فضل الرحمان کی قطرمیں حماس کے رہنماؤں اسماعیل ہانیہ اور خالد مشعل سے ملاقات

مولانا فضل الرحمان کی قطرمیں حماس کے رہنماؤں اسماعیل ہانیہ اور خالد مشعل سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ECP Election commission of Pakistan

سپریم کورٹ فیصلہ، الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے شیڈول جاری کر دیا

عمران خان  میرا بیٹا واپس دے دو،  پی ٹی ائی ظل شاہ کی حفاظت میں ناکام ہوئی، والدہ

عمران خان میرا بیٹا واپس دے دو، پی ٹی ائی ظل شاہ کی حفاظت میں ناکام ہوئی، والدہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023