NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
بریکنگ نیوز : چیئرلفٹ میں پھنسے تمام  8 افراد کونکال لیا گیا

بریکنگ نیوز : چیئرلفٹ میں پھنسے تمام 8 افراد کونکال لیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
23 اگست , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین
A A
0

بٹگرام ( نئی تازہ مانیٹرنگ) خیبر پختونخوا کے علاقہ بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے تمام 8 افراد کونکال لیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق کئی گھنٹے سے جاری ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے اور تمام 8 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کا بٹگرام میں انتہائی پیچیدہ اور مشکل ریسکیو آپریشن کامیاب ہو گیا،جی او سی ایس ایس جی نے اس ریسکیو آپریشن کی قیادت کی ۔

بیان کے مطابق پاک فوج کے سپیشل سروسز گروپ کی سلنگ ٹیم نے 600 فٹ بلندی پر چیئرلفٹ میں پھنسے افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا اور چیئرلفٹ میں پھنسے تمام افراد کو بحفاظت نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف کی خصوصی ہدایت پر آرمی ایوی ایشن اور ایس ایس جی کی باصلاحیت ٹیم نے ریسکیو آپریشن کا تیزی سے آغاز کیا ، بعد ازاں پاک فوج کے سپیشل سروسز گروپ کی سلنگ ٹیم اور پاکستان ائیر فورس کا ہیلی کاپٹر بھی آپریشن کا حصہ بنا۔

پاک فوج کے سپیشل سروسز گروپ کی سلنگ ٹیم کو آرمی ایوی ایشن نے مکمل تکنیکی مدد فراہم کی جس کے باعث آپریشن کی کامیابی ممکن ہوسکی۔

آپریشن کے دوران پاک فوج اور پاک فضائیہ کے پائلٹس نے بےمثال مہارت اورکارکردگی کا مظاہرہ کیا ، ریسکیو آ پریشن کو کامیابی سے پایا تکمیل تک پہنچانے میں لوکل کیبل ایکسپرٹ کی بھی خدمات حاصل کی گئیں،اس آپریشن میں سول انتظامیہ اور لوکلز نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔

بیان کے مطابق یہ ایک انتہائی مشکل اور کھٹن آپریشن تھا، پاک فوج اور پاک فضائیہ کے ہیلی کاپٹرز نے بروقت جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی آپریشن کا آغاز کیا ۔

آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج کے سپیشل سروسز گروپ کی سلنگ ٹیم، پاک فضائیہ، لوکل انتظامیہ، اور کیبل ایکسپرٹس کی مدد سے پاکستانی تاریخ کے اس منفردآپریشن کو سرانجام دیکر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

ترجمان پاکستان آرمی نے کہا کہ افواجِ پاکستان نے ہمیشہ ہر مشکل وقت میں عوام کی آواز پر لبیک کہا ہے اور مشکل کی ہر گھڑی میں عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہیں اور رہیں گی۔ انشاء اللّٰہ

الائی میں کیبل کار کی رسی ٹوٹنے کا واقعہ صبح 7 سے 8 بجے کے درمیان پیش آیا کیبل کار کے ذریعے طلبہ اسکول جارہے تھے، اس دوران 2 رسیاں ٹوٹنے سے کیبل کار فضا میں کئی فٹ بلندی پر پھنس گئی۔

یہ واضح نہیں ہوا کہ یہ کتنی بلندی پر پھنسی ، البتہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے بتایا تھا یہ کیبل کار ایک ہزار سے 2 ہزار فٹ کی بلندی پر پھنسی ہوئی ہے۔ بعض اطلاعات میں بلندی 600 فٹ بتائی گئی۔

کیبل کار جھانگری ندی کے اوپر محض ایک تار کے سہارے ہوا میں معل رہی، جس کے اطراف میں بلند و بالا پہاڑ اور پتھریلی زمین تھی۔

Tags: BATTAGRAMCHAIRLIFTPAKISTAN CHAIRLIFT
Previous Post

جنوبی وزیرستان، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 6 جوان شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

Next Post

بٹگرام : چیئرلفٹ کے مالک اور آپریٹرکو گرفتار کرلیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
بٹگرام : چیئرلفٹ کے  مالک  اور آپریٹرکو گرفتار کرلیا گیا

بٹگرام : چیئرلفٹ کے مالک اور آپریٹرکو گرفتار کرلیا گیا

الیکشن کی تاریخ مقرر کریں، صدرعلوی نے الیکشن کمشنر کو ملاقات کی دعوت دے دی

الیکشن کی تاریخ مقرر کریں، صدرعلوی نے الیکشن کمشنر کو ملاقات کی دعوت دے دی

nepra

سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ، بجلی کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

بھارت کا خلائی مشن چندریان-3 چاند پر کامیابی سے لینڈ کرگیا

بھارت کا خلائی مشن چندریان-3 چاند پر کامیابی سے لینڈ کرگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ترکیہ  اور شام  میں زلزلہ سے اموات  7800 سے زائد ہوگئیں،  امدادی سرگرمیاں جاری

ترکیہ اور شام میں زلزلہ سے اموات 7800 سے زائد ہوگئیں، امدادی سرگرمیاں جاری

صورتحال بہت خراب ہے،عمران خان سے کہیں گرفتاری دے دیں،ڈاکٹریاسمین راشد کی صدرعلوی کو فون کال

صورتحال بہت خراب ہے،عمران خان سے کہیں گرفتاری دے دیں،ڈاکٹریاسمین راشد کی صدرعلوی کو فون کال

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2374 shares
    Share 950 Tweet 594
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023