NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
“روس سے سستا تیل   خریدنے کیلئے معاہدہ کی تیاریاں مکمل “

روس سے جلد سستا تیل پاکستان لانے کی کوشش، اپریل میں پہلے کارگو کی آمد متوقع

Pak Admin by Pak Admin
28 مارچ , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ)وزارت پیٹرولیم نے کہا ہے روس سے جلد سستا تیل پاکستان لانے کی کوشش کررہے ہیں۔گزشتہ ہفتے روسی وفد اور پی ایس او حکام کے درمیان مذاکرات ہوچکے ہیں۔

پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق روس سے خام تیل کاپہلا آزمائشی کارگو اپریل میں لانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، خام تیل کےکارگو کی وسط اپریل کے بعد پاکستان آمد متوقع ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن نے بتایا کہ روس سے تیل درآمد کیلئے ایس پی وی کمپنی کے قیام سمیت تمام امور پر پیش رفت جاری ہے، ایس پی وی کمپنی کے قیام کے لیےسیکیرٹیز انڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان( ایس ای سی پی) سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔

ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہےکہ روس سے تیل کی درآمد کے لیے دونوں ممالک مکمل رابطے میں ہیں، گزشتہ ہفتے روسی وفد کے کراچی میں پی ایس او حکام سے مذاکرات بھی ہوئے، حکام کوشش ہے روس سے جلد سستا تیل پاکستان آئے۔

Tags: Russian oil
Previous Post

ماں اور بھائیوں سمیت سات افراد کا قاتل ساتھی سمیت گرفتار

Next Post

ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پٹرولیم مصنوعات   کی درآمد،  بینکوں کا لیٹر آف کریڈٹ دینے انکار
انٹرنیشنل

بحری جہاز روس سے پاکستان کے لئے تیل لے کر کل عمان پہنچے گا

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) روس سے پاکستان کے لئے ایک لاکھ ٹن خام تیل لے کر بحری جہاز...

Read more
مارچ سے روسی  تیل کی درآمد ، دونوں ممالک میں متعدد معاہدے
انٹرنیشنل

مارچ سے روسی تیل کی درآمد ، دونوں ممالک میں متعدد معاہدے

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) پاکستان مارچ میں روس سے خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل درآمد کرنا شروع کردے...

Read more
Next Post
ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی گئی

ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی گئی

پاکستان کا ہائی رسک ممالک کی فہرست سے اخراج،  یورپی پارلیمنٹ نےمنظوری دے دی

پاکستان کا ہائی رسک ممالک کی فہرست سے اخراج، یورپی پارلیمنٹ نےمنظوری دے دی

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 48 روپے  کمی،گھریلو سلنڈر 575 روپے  سستا ہو گیا

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 48 روپے کمی،گھریلو سلنڈر 575 روپے سستا ہو گیا

coal mine blast

کراچی میں راشن تقسیم کے دوران بھگڈر سے اموات کا مقدمہ درج، فیکٹری مالک گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمران خان نے عمر ایوب کا استعفیٰ منظور کر لیا، سلمان اکرم سیکرٹری جنرل مقرر

عمران خان نے عمر ایوب کا استعفیٰ منظور کر لیا، سلمان اکرم سیکرٹری جنرل مقرر

ECP Election commission of Pakistan

انٹراپارٹی ا لیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کو حتمی شوکاز نوٹس جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023