NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
لیڈر تو ضمانت لے کر گھر بیٹھاہے، بیٹے ولید اقبال کوجیل بھرو تحریک میں شرکت سے منع کیا تھا، جسٹس ناصرہ اقبال

لیڈر تو ضمانت لے کر گھر بیٹھاہے، بیٹے ولید اقبال کوجیل بھرو تحریک میں شرکت سے منع کیا تھا، جسٹس ناصرہ اقبال

Pak Admin by Pak Admin
28 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال کی والدہ جسٹس( ر ) ناصرہ اقبال نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک پر سخت ولید اقبل تنقید کتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹے کو اس تحریک میں شرکت سے منع کیا تھا۔جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا نام لیئے بغیر کہا کہ جو لیڈر بنا بیٹھا ہے وہ تو ضمانت قبل از گرفتاری لے کر گھر بیٹھا ہوا ہے اور باقیوں کو کہتا ہے جیل جاؤ۔

جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی کو اس وقت الیکشن مہم چلانی چاہیئے، عوام کے خرچے پر جیل میں بیٹھنے کی حکمت سمجھ سے بالاتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیٹے( ولید اقبال ) کو جیل بھرو تحریک میں شریک ہونے سے منع کیا تھا۔

Previous Post

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 90 رنز پر آؤٹ، لاہور قلندرز کی 110 رنز سے کامیابی

Next Post

کشتی حادثے میں چار پاکستانی لاپتہ ہیں، کسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی، پاکستانی سفیر

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
Next Post
کشتی حادثے میں چار پاکستانی لاپتہ ہیں، کسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی، پاکستانی سفیر

کشتی حادثے میں چار پاکستانی لاپتہ ہیں، کسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی، پاکستانی سفیر

پنجاب اور سندھ  حکومتوں کے فیصلے تسلیم، وفاقی حکومت گندم  3900 روپے من  خریدنے پر رضامند

پنجاب اور سندھ حکومتوں کے فیصلے تسلیم، وفاقی حکومت گندم 3900 روپے من خریدنے پر رضامند

Imran Khan

اسلام آباد ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد ، قائد اعظم یونیورسٹی طلبا گروہوں میں  تصادم کے بعد  بند،  رینجرز تعیناتی کے لیے سیکرٹری داخلہ کو خط

اسلام آباد ، قائد اعظم یونیورسٹی طلبا گروہوں میں تصادم کے بعد بند، رینجرز تعیناتی کے لیے سیکرٹری داخلہ کو خط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یکم جولائی کو تمام بینک عام لین دین کے لئے بند رہیں گے، سٹیٹ بینک آف پاکستان

یکم جولائی کو تمام بینک عام لین دین کے لئے بند رہیں گے، سٹیٹ بینک آف پاکستان

Australia gun law

آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ میں سخت اسلحہ قوانین منظور کرنے کی کارروائی شروع

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023