NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ایف نائن پارک میں خاتون سے  زیادتی کے  ملزمان کو گرفتار کرلیا،  اسلام آباد  پولیس

ایف نائن پارک میں خاتون سے زیادتی کے ملزمان کو گرفتار کرلیا، اسلام آباد پولیس

Pak Admin by Pak Admin
16 فروری , 2023
in اسلام آباد, اہم خبریں, تازہ ترین
A A
0

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ ایف نائن پارک میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتاری سیف سٹی کیمروں کی مدد سے عمل میں آئی، ملزمان کا تعلق صوابی سے ہے۔

نجی ٹی وی نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ ملزمان کو اسلام اباد کے تھانہ گولڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے اور ملزمان نے اقبال جرم بھی کرلیا ہے۔ متاثرہ خاتون نے ملزمان کو شناخت کر لیا ہے۔ خاتون سے زیادتی کے واقعے کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کیا گیا تھا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کی گرفتاری سیف سٹی کیمروں کی مدد سے عمل میں آئی اور ملزمان کا تعلق صوابی سے ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون نے بھی ملزمان کو شناخت کر لیا ہے۔

یاد رہے کہ رواں ماہ اسلام آباد کے ایف 9 پارک میں لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا۔
لڑکی ہواخوری کیلئے دوست کے ساتھ پارک گئی تھی جہاں موجود مسلح افراد اس کو الگ لے گئے، جان سے مارنے کی دھمکی دی، شور کرنے پر تھپڑ مارے، درختوں کے جھنڈ میں لے جا کر تشدد کیا، کپڑے پھاڑ ڈالے اور زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

Tags: F9 park case
Previous Post

آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لئے منی بجٹ پیش ، اضافی ٹیکسز کا اعلان

Next Post

آسان ہدف ، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

police
اسلام آباد

ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کے 2 ملزمان پولیس مقابلے میں مارے گئے

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ)وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کے 2 ملزمان پولیس مقابلے...

Read more
Next Post
آسان ہدف ، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو  9 وکٹوں سے شکست دے دی

آسان ہدف ، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

petrol price march 2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ، پیٹرول 22 روپے مہنگا

دہشت گردانہ حملوں سے پاکستان نے شدید نقصان اٹھایا ، دفاع کا حق ہے، امریکہ

عمران خان کے رجیم چینج کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

میاں چنوں، پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس  میں گیس سلنڈر دھماکہ، خاتون جاں بحق،8 افراد زخمی

میاں چنوں، پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں گیس سلنڈر دھماکہ، خاتون جاں بحق،8 افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

pmshehbaz

پاکستان کے خلاف جنگ کرنے والوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے. وزیر اعظم

لاہور: پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کا انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان

لاہور: پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کا انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023