NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
مسلم لیگ ن نے مریم نواز کو پارٹی کی تنظیم نو کا ٹاسک سونپ دیا

مسلم لیگ ن نے مریم نواز کو پارٹی کی تنظیم نو کا ٹاسک سونپ دیا

Pak Admin by Pak Admin
3 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

مسلم لیگ ن نے مریم نواز کو پارٹی کی تنظیم نو کا ٹاسک سونپ دیا،پارٹی کے صدر شہباز شریف نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق پارٹی صدر نے مریم نوازشریف کو پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مقرر کیا ہے۔

نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز ہر سطح پر مسلم لیگ ن کی تنظیم نو کی ذمہ داریاں سر انجام دیں گی اس مقصد کے لیے انہیں چیف آرگنائزر بھی مقرر کیا گیاہے۔
پارٹی ترجمان مریم اورنگ زیب نے مسلم لیگ کے صدر کی طرف سے جاری کیا گیا نوٹیفکیشن میڈیا سے شیئرکیا ہے۔ادھر مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مریم نوز کو نئی ذمہ داریاں ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے او ر ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے یہ فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف کی مشاورت سے کیا ہے-

Tags: PMLNمریم نواز
Previous Post

2023 کے آغاز میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید3300روپے بڑھ گئی

Next Post

سائرہ انور ایف آئی اے میں پیش نہ ہوئیں، دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
سائرہ انور ایف آئی اے  میں پیش نہ ہوئیں، دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ

سائرہ انور ایف آئی اے میں پیش نہ ہوئیں، دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ

کورونا کے نئے ویرینٹ کی پاکستان میں موجودگی کی  اطلاعات  غلط قرار

کورونا کے نئے ویرینٹ کی پاکستان میں موجودگی کی اطلاعات غلط قرار

دہشت گردانہ حملوں سے پاکستان نے شدید نقصان اٹھایا ، دفاع کا حق ہے، امریکہ

دہشت گردانہ حملوں سے پاکستان نے شدید نقصان اٹھایا ، دفاع کا حق ہے، امریکہ

خلیل الرحمان قمر سے ملاقات نہ ہو تو پراجیکٹ پر کام کر سکتی ہوںَ،صحیفہ جبار

خلیل الرحمان قمر سے ملاقات نہ ہو تو پراجیکٹ پر کام کر سکتی ہوںَ،صحیفہ جبار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حنا الطاف شوہر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہشمند

حنا الطاف شوہر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہشمند

گلیڈی ایٹرز کو2 وکٹ سے شکست،  اسلام آباد یونائیٹڈ  پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں  پہنچ گئی

گلیڈی ایٹرز کو2 وکٹ سے شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2069 shares
    Share 828 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023