NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سعودی عرب ، قران پاک کے 12 لاکھ نسخوں کی دنیا بھر میں تقسیم کی منظوری

سعودی عرب ، قران پاک کے 12 لاکھ نسخوں کی دنیا بھر میں تقسیم کی منظوری

Pak Admin by Pak Admin
26 فروری , 2025
in اہم خبریں
A A
0

ماہِ رمضان کے مقدس مہینے کے شایان شان استقبال کے لیے سعودی حکومت نے قران پاک کے لاکھوں نسخوں کی تقسیم سمیت متعدد اقدامات کی منظوری دی ہے۔

سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی سعودی عرب نے دنیا بھر میں قرآن پاک کے لاکھوں نسخے تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دنیا کے 45 ممالک میں قرآن پاک کے 12 لاکھ نسخے بھجوانے کی منظوری دے دی ہے۔

سعودی مملکت کے اسلامی و ثقافتی مراکز اور سفارت خانے قرآن مجید کے ان نسخوں کی تقسیم کی ذمہ داری سر انجام دیں گے ۔

رمضان المبارک میں تقسیم کے لیے قرآن پاک کے انتہائی دیدہ زیب نسخوں کا خاص ایڈیشن تیار کرایا گیا ہے جو شاہ سلمان کی جانب سے 45 ممالک کے مسلمانوں کو تحفہ کے طور پر بھیجا جا رہا ہے۔

Tags: Quran distributionSaudi Arabia Quran Distribution
Previous Post

سال 2025 کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری، 179689 روپے پر کٹوتی ہو گی

Next Post

مزید 13 وفاقی وزرا اور 11 وزرائے مملکت نے ایوان صدر میں حلف اٹھالیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
president zardari

مزید 13 وفاقی وزرا اور 11 وزرائے مملکت نے ایوان صدر میں حلف اٹھالیا

CJ yahya Judicial council meeting

لاہور ہائی کورٹ میں مزید ججوں کی تقرری، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل ہوگا

mosque crescent

رمضان المبارک 2025: راولپنڈی اور اسلام آباد کے لیے سحرو افطار کے اوقات

moon behind mosque

کراچی میں رمضان المبارک 2025 کے دوران سحر و افطار کے اوقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ملتان ٹیسٹ: ساجد اور نعمان کی تباہ کن بائولنگ ، ویسٹ انڈیز137 رنز پر ڈھیر

ملتان ٹیسٹ: ساجد اور نعمان کی تباہ کن بائولنگ ، ویسٹ انڈیز137 رنز پر ڈھیر

اسٹیبلشمنٹ  سے تعلقات میں 50 فیصد بہتری آئی ہے۔ فواد چوہدری

اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات میں 50 فیصد بہتری آئی ہے۔ فواد چوہدری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023