NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کا جنوری میں واجب الادا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کا جنوری میں واجب الادا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
7 جنوری , 2025
in قومی
A A
0

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کا جنوری میں واجب الادا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا۔

کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ رحیم یار خان میں یو اے ای کے صدر سے ملاقات ہوئی، جس میں بہت اچھی اور مثبت گفتگو ہوئی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے اقدامات اور سرمایہ کاری پر بات چیت کی گئی۔ یو اے ای کے صدر نے جنوری میں پاکستان کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی میں توسیع کر دی۔

وزیراعظم نے کہا کہ اس ملاقات میں ہمارے برادرانہ تعلقات کی ایک بڑی تاریخی حیثیت ہے، یو اے ای کے صدر نے کہا کہ ہمیں تیزی سے آگے بڑھنا چاہیے اور نائب وزیراعظم کو ہدایت کی کہ وہ سرمایہ کاری کے معاملات کو آگے لے کر جائیں۔

انہوں نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ کا مکروہ دھندہ پچھلے کئی سالوں سے جاری ہے، اور گزشتہ دو سے تین سالوں میں سیکڑوں پاکستانی جان سے گئے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ ملکی معیشت میں استحکام آ رہا ہے، بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے آئی ایم ایف کے پاس جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک بجلی کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی، انڈسٹری، زراعت اور ایکسپورٹس کی ترقی ممکن نہیں۔ اس حوالے سے پچھلے ہفتے میٹنگ کی گئی، اور اس ہفتے مزید میٹنگز کر کے دستیاب آپشنز پر تیزی سے عمل کیا جائے گا تاکہ ہماری معاشی نمو ممکن ہو سکے۔

وزیراعظم نے کرم میں امن معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امن معاہدے کے بعد ڈپٹی کمشنر پر حملہ افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کی قربانیوں کو سراہتی ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کا علاج جاری ہے اور ان کی صحت کے لیے دعا گو ہیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں سمیڈا ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، لیکن بدقسمتی سے سمیڈا آج بوجھ بن چکا ہے۔ سمیڈا کا بورڈ مکمل نہیں تھا، جسے اب مکمل کیا گیا ہے، اور وفاقی و صوبائی حکومتیں مل کر اسے کامیاب بنائیں گی۔

وزیراعظم نے یہ بھی بتایا کہ انڈونیشیا کے صدر پاکستان آ رہے ہیں، اور ملائیشیا کی طرح انڈونیشیا کے ساتھ بھی برادرانہ تعلقات ہیں۔ سرمایہ کاری اور کامرس کے شعبے میں مزید پیشرفت کے لیے ایجنڈا تیار کیا جائے گا، اور انڈونیشیا کے صدر کی آمد پر اس پر مزید کام کیا جائے گا۔

Tags: Loan Differed USD 2bPakistan UAE loanUAE Pakistan $2 billion Loan
Previous Post

لیسکو نے بجلی چوروں اور ڈیفالٹرز کے خلاف رینجرز کی مدد مانگ لی

Next Post

وفاقی حکومت کی ڈیڑھ لاکھ خالی اسامیاں ختم کر دی گئی ہیں، وزیر خزانہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
وفاقی حکومت کی ڈیڑھ لاکھ خالی اسامیاں ختم کر دی گئی ہیں، وزیر خزانہ

وفاقی حکومت کی ڈیڑھ لاکھ خالی اسامیاں ختم کر دی گئی ہیں، وزیر خزانہ

Peshawar high court PHC

پشاور: ہائی کورٹ سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو ریلیف مل گیا

وزیراعلیٰ کی آمد کے موقع پر سرگودھا یونیورسٹی میں تعطیل کا اعلان، پیپرز ملتوی

وزیراعلیٰ کی آمد کے موقع پر سرگودھا یونیورسٹی میں تعطیل کا اعلان، پیپرز ملتوی

student papers

ر واں سال 9 ویں جماعت کا اسلامیات لازمی کا پیپر 100 نمبروں کا ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ecp pakistan

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا بلاک

توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا بلاک

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2357 shares
    Share 943 Tweet 589
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023