NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پاکستان کاورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز ، نیدرلینڈز کو 81 رنز سے شکست

File Photo

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے تین نئے کھلاڑی شامل کر لیے

Pak Admin by Pak Admin
24 نومبر , 2024
in قومی, کھیل
A A
0

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پلئینگ الیون کا اعلان کر دیا ہے،پہلے میچ میں تین نئے کھلاڑی شامل کر لیے گئے۔

پہلے پاک زمبابوے میچ کے لیے سینئر کھلاڑیوں کو آرام دیتے ہوئے تین نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا جن میں حسیب اللہ خان، عامر جمال اور فیصل اکرمشامل ہیں۔

محمد رضوان وکٹ کیپر بیٹر کے طور پر ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ آغا سلمان ان کے نائب ہوں گے۔

پاکستانی پلئینگ الیون برائے پہلا ون ڈے:

کپتان محمد رضوان، عبداللہ شفیق، صائم ایوب، حسیب اللہ خان، سلمان آغا، محمد عرفان خان، عامر جمال، حارث رؤف، محمد حسنین، اور فیصل اکرم شامل ہیں۔

سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید کے ہیڈ کوچ بننے کے بعد پاکستانی ٹیم کا زمبابوے کا یہ پہلا دورہ ہے۔

Tags: Pak vs ZimPakistan Cricket New PlayersPakistan Cricket Team ODIPakistan ODI TeamPakistan Vs Zimbabwe Cricket
Previous Post

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل سروس بند نہیں کی گئی، ڈیٹا سروس جزوی متاثر

Next Post

اسلام آباد میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے پیر کو بند رکھنے کا فیصلہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
students pakistan

اسلام آباد میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے پیر کو بند رکھنے کا فیصلہ

IPL 2025 Rishabh Pant

27 کروڑ کی بولی ، لکھنؤ سپر جائنٹس نے رشبھ پنت کو دہلی کیپیٹلز سے چھین لیا

Imran Khan

24 نومبر احتجاج ،عمران خان،بشریٰ بی بی ،گنڈا پور سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف نیا مقدمہ درج

Punjab university

پنجاب یونیورسٹی نے مڈ ٹرم امتحانات ایک ہفتے کے لئے ملتوی کردیئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ترکیہ ، زلزلے کے 23 دن  بعد ملبے تلے دبے کتے کو زندہ نکال لیا گیا

ترکیہ ، زلزلے کے 23 دن بعد ملبے تلے دبے کتے کو زندہ نکال لیا گیا

cricket icc

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 فارمیٹ میں کھلاڑیوں کی تازہ رینکنگ جاری کردی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3016 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2443 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2385 shares
    Share 954 Tweet 596
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023