NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Sana Sultan Wajid Nikah in Madinah

بھارتی اداکارہ ثنا سلطان کا مدینہ منورہ میں نکاح ، شوہر کے ساتھ تصاویر وائرل

Pak Admin by Pak Admin
5 نومبر , 2024
in انٹرنیشنل, اہم خبریں, شوبز
A A
0

بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان نے مدینہ منورہ میں نکاح کر لیا، تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہیں۔

بگ باس او ٹی ٹی میں شرکت کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی ثنا سلطان نے محمد واجد کے ساتھ زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا۔ ان کا نکاح ایک نجی تقریب میں ہوا۔

ثنا سلطان نے اپنی شادی کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے ایک جذباتی کیپشن بھی لکھا۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں زیادہ تفصیلات تو نہیں دیں، مگر چند الفاظ میں اپنی خوشی کا بھرپور اظہار کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by SANA SULTAN超级巨星 🔱👑 (@sanakhan00)

اداکارہ نے لکھا کہ مجھے مدینہ جیسی پاکیزہ اور مقدس جگہ پر اپنے واجد جی کے ساتھ نکاح کی سعادت حاصل ہوئی ہے۔

ثنا نے لکھا کہ دوست سے زندگی کے ساتھی بننے کا ہمارا سفر محبت، صبر اور ایمان کا ثبوت ہے۔

ان کی پوسٹ کے بعد دوستوں اور مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا، جبکہ کئی معروف سوشل میڈیا شخصیات نے بھی انہیں نکاح کی مبارکباد دی۔

ثنا سلطان نے اپنی نکاح کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی، جسے دیکھ کر مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا۔

Tags: Sana Sultan HusbandSana Sultan MadinahSana Sultan Nikah
Previous Post

تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعظم سواتی کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا

Next Post

جستٰس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
Justice Aminuddin Khan

جستٰس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ

Australia new t20 captain

آسٹریلیا نے پیٹ کمنز کی جگہ جوش انگلس کو وائٹ بال کپتان مقرر کر دیا

Lahore Smog School closed

اسموگ کی شدت ،متعدد شہروں میں اسکول بند، دفاتر میں 50 فی صد حاضری کی ہدایت

Punjab Schools Holidays Notification

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 17 نومبر تک تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کراچی سے جدہ جانےوالے مسافر کے سامان سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

کراچی سے جدہ جانےوالے مسافر کے سامان سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

تحریک انصاف  نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا

جہانگیر ترین نے کوئی رابطہ نہیں کیا، اسد عمر

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2359 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023