NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Pakistan Cricket

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کیلئے 11 پاکستانی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
3 نومبر , 2024
in تازہ ترین, قومی, کھیل
A A
0

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کرکٹ میچ کیلئے پاکستان کی قومی سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔

میلبرن میں پیر 4 نومبر کو ہونے والے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ کیلئے بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ ٹیم میں واپس آ گئے ہیں۔

وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ آغا سلمان انکے نائب ہوں گے۔
تین میچز کی سیریز کا پہلا ون ڈے میچ پیر 4 نومبر کو میلبرن میں کھیلا جائے گا۔

پہلے ون ڈے کیلئے پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گی ۔
Pakistan Cricket Team vs Australia 2024

محمد رضوان (کپتان )، عبداللہ شفیق، صائم ایوب، بابراعظم، کامران غلام، سلمان آغا، عرفان خان، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف ، محمد حسنین۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:30 بجے شروع ہوگا۔

ون ڈے سیریز:

پہلا ون ڈے: 4 نومبر، میلبرن
دوسرا ون ڈے: 8 نومبر، ایڈیلیڈ
تیسرا ون ڈے: 10 نومبر، پرتھ

ٹی ٹوئنٹی سیریز:

دونوں ٹیمیں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز بھی کھیلیں گی جن کا شیڈول یہ ہے۔
پہلا ٹی ٹوئنٹی: 14 نومبر، برسبین
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: 16 نومبر، سڈنی
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: 18 نومبر، ہوبارٹ
ٹی ٹوئنٹی میچزپاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوں گے۔

Tags: PAK vs AUSPakistan Australia Cricket Series 2024Pakistan Cricket Captain 2024Pakistan Cricket Team NamePakistan ODI Team vs AustraliaPakistan T20 Series vs Australia
Previous Post

حسن ابدال: پولیس مقابلے میں عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا بازیاب، اغوا کار فرار

Next Post

دہری شہریت والوں کو اہم عہدے مل سکیں گے،سٹیٹ بینک ایکٹ میں ترامیم کی تجویز

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

pakistan cricket
قومی

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز،پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممکنہ نام سامنے آگئے

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممکنہ نام سامنے...

Read more
Next Post
PAKISTAN SBP

دہری شہریت والوں کو اہم عہدے مل سکیں گے،سٹیٹ بینک ایکٹ میں ترامیم کی تجویز

Lahore Smog School closed

سموگ بے قابو، حکومت کا لاہور میں ایک ہفتے کے لیے اسکول بند کرنے کا اعلان

SBP pakistan

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان پیر کو کرے گا

National Assembly

قومی اسمبلی کل کے اجلاس کا ایجنڈا جاری، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پیش ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

accident Ambulance

جڑانوالہ میں بس کی رکشہ سے ٹکر، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی

معظم جاہ انصاری تبدیل،اختر حیات گنڈا پور کو آئی جی خیبر پختونخوا تعینات کردیاگیا

معظم جاہ انصاری تبدیل،اختر حیات گنڈا پور کو آئی جی خیبر پختونخوا تعینات کردیاگیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023