NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
CJ yahya Judicial council meeting

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 5 نومبر کو جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کرلیا

Pak Admin by Pak Admin
2 نومبر , 2024
in تازہ ترین, قومی
A A
0

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے 5 نومبر کو جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا پہلا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کے بعد یہ پہلا اجلاس ہوگا جس میں آئینی بینچز کی تشکیل پر اہم پیش رفت متوقع ہے۔

چیف جسٹس کی زیر صدارت اس اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، اور جسٹس امین الدین سمیت اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، اور پاکستان بار کونسل کے نمائندہ اختر حسین بھی شرکت کریں گے۔

اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے فاروق نائیک، مسلم لیگ (ن) کے شیخ آفتاب، پی ٹی آئی کے عمر ایوب اور شبلی فراز جبکہ خاتون رکن روشن خورشید بروچہ بھی شریک ہوں گی ۔

یاد رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جوڈیشل کمیشن کے لیے حکومتی و اپوزیشن اراکین کے نام سپریم جوڈیشل کمیشن کو بھجوائے تھے۔ قومی اسمبلی سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، مسلم لیگ (ن) کے شیخ آفتاب، اور خاتون نشست پر روشن خورشید بروچہ کو نامزد کیا گیا تھا جبکہ سینیٹ سے پیپلزپارٹی کے فاروق نائیک اور پی ٹی آئی کے شبلی فراز کو شامل کیا گیا۔

ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق، 26ویں آئینی ترمیم کے بعد جوڈیشل کمیشن میں 5 پارلیمانی ارکان شامل کیے گئے ہیں۔

26 ویں آئینی ترمیم کے مطابق سپریم کورٹ ججز کی تعیناتی کے لیے 13 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے گا ۔

26ویں ترمیم کے مطابق 13 رکنی جوڈیشل کمیشن کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان ہوں گے، جبکہ عدالت عظمیٰ کے تین سینیئر ترین ججز بھی جو ڈیشل کمیشن کا حصہ ہوں گے اور آئینی بینچ کا سینیر ترین جج بھی جوڈیشل کمیشن کا رکن ہوگا۔

Tags: SJ Supreme Judicial Council
Previous Post

بلوچستان : مستونگ میں دھماکہ، بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Next Post

ایک لاکھ 13 ہزارٹک ٹاک اکاؤنٹس بلاک ، پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی اے رپورٹ جمع

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
PTA report on Tiktok

ایک لاکھ 13 ہزارٹک ٹاک اکاؤنٹس بلاک ، پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی اے رپورٹ جمع

new interchanges for Islamabad

اسلام آباد میں ٹریفک مسائل کے حل کے لیے دو میگا پراجیکٹس شروع کرنے کا فیصلہ

Intezar Panjutha Recovered

حسن ابدال: پولیس مقابلے میں عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا بازیاب، اغوا کار فرار

Pakistan Cricket Board PCB

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کیلئے 11 پاکستانی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

shehbaz pm pakiistan

وزیر اعظم نے گندم درآمد معاملہ پرانکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

ممنوعہ فنڈنگ،  عمران خان  کی زمان پارک  میں تفتیش کی استدعا مسترد

شوکت خانم کے 30لاکھ ڈالرزکی بیرون ملک سرمایہ کاری کی گئی، عمران خان کا اعتراف

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2359 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023