NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
IMF pakistan

پاکستان کے 7 ارب ڈالرز قرض کا معاملہ ،آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 25 ستمبر کوطلب

Pak Admin by Pak Admin
16 ستمبر , 2024
in اہم خبریں, قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈز ( آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس 25 ستمبر کو ہوگا، ایجنڈے میں پاکستان کیلیے 7 ارب ڈالرز قرض کی منظوری بھی شامل ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کیلئے اسٹاف سطح کا معاہدہ پہلے ہی طے پا چکا ہے، جس کی منظوری کا جائزہ لینے کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ ( ائی ایم ایف ) کے ایگزیکٹو بورڈ کے 25 ستمبر کے اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان نے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت 7 ارب ڈالر قرض کی درخواست دی ہے بورڈ کے اجلاس میں قرض کی حتمی منظوری کا امکان ہے۔

ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کورقم کی اقساط ملنا شروع ہوجائیں گی۔ واضح رہے کہ پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ 12 جولائی کو اسٹینڈ بائی معاہدہ طے پایا تھا ، نیا قرض پروگرام 37 ماہ پر محیط ہوگا۔

Tags: IMF Executive Board PakistanPakistan IMF
Previous Post

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ہدایتکار الطاف حسین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

Next Post

سعودی عدالت کا لیفٹیننٹ جنرل کو کرپشن پر ملازمت سے برطرف کرنے حکم

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
سعودی عرب ، ایک غیر ملکی سمیت پانچ دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عدالت کا لیفٹیننٹ جنرل کو کرپشن پر ملازمت سے برطرف کرنے حکم

supreme court pakistan

جسٹس منیب تین رکنی ججز کمیٹی کے رکن نہیں رہے،ترمیمی آرڈیننس نافذ

student examination

میڈیکل انٹری ٹیسٹ، موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ، شہروں کی فہرست جاری

Federal Employees House Rent

وفاقی حکومت نے تمام ملازمین کے لیے ہاؤس رینٹ کی حد میں 45 فیصد اضافہ کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سلمان خان کو جان سے مارنے کی ایک اوردھمکی

سلمان خان کو جان سے مارنے کی ایک اوردھمکی

mosque crescent

رمضان المبارک 2025: راولپنڈی اور اسلام آباد کے لیے سحرو افطار کے اوقات

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2092 shares
    Share 837 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023