NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
film director altaf

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ہدایتکار الطاف حسین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

Pak Admin by Pak Admin
16 ستمبر , 2024
in شوبز, قومی
A A
0

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ہدایتکار الطاف حسین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے.

الطاف حسین طویل عرصہ سے علیل تھے۔ انہوں نے حال ہی میں اپنی نئی فلم ’تیرے پیار نوں سلام‘ کا آغاز کیا تھا۔

الطاف حسین نے’’پنچھی تے پردیسی‘‘ سے فلمی کیرئیر کا آغاز 1969ء میں کیا۔ تاہم ان کی کامیاب فلم بارہ سال بعد 1981ء میں آنے والی ’’اتھرا پتر‘‘ تھی جس میں سلطان راہی ،آسیہ، بازغہ اورمصطفی قریشی شامل تھے۔ اسی سال آنے والی ان کی فلم ’’سالا صاحب ‘‘ باکس آفس پر سپرہٹ ثابت ہوئی ۔

الطاف حسین کے لیے 1983ء کامیابیوں کا سال ثابت ہوا اور ان کی تین فلمیں ’’ صاحب جی‘‘ ،’’قدرت‘‘اور ’’لاوارث‘‘ کامیاب رہیں۔

1984ء ان کی دس کے قریب فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں سے’’چوڑیاں‘‘ ، ’’ نکاح‘‘ ، اور ’’مہندی‘‘ کامیاب رہیں۔ 1985ء میں ان کی فلم’’دھی رانی‘‘ اور1988ء میں ان کی فلم ’’نوری‘‘ کامیاب ہوئی۔

اپنی منفرد شناخت رکھنے والے الطاف حسین نے پاکستانی فلم انڈسٹری کو 80 سے زائد فلمیں دیں۔

Tags: Altaf Hussain Film DirectorPakistani Movies Director Altaf
Previous Post

لاہور بورڈ ضمنی امتحانات12 ربیع الاول کی تعطیل کے باعث ملتوی

Next Post

پاکستان کے 7 ارب ڈالرز قرض کا معاملہ ،آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 25 ستمبر کوطلب

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
IMF pakistan

پاکستان کے 7 ارب ڈالرز قرض کا معاملہ ،آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 25 ستمبر کوطلب

سعودی عرب ، ایک غیر ملکی سمیت پانچ دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عدالت کا لیفٹیننٹ جنرل کو کرپشن پر ملازمت سے برطرف کرنے حکم

supreme court pakistan

جسٹس منیب تین رکنی ججز کمیٹی کے رکن نہیں رہے،ترمیمی آرڈیننس نافذ

student examination

میڈیکل انٹری ٹیسٹ، موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ، شہروں کی فہرست جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Islamabad High Court

افغان خاتون کا سیاسی پناہ کا حق تسلیم ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمہ خارج کر دیا

EID UL ADHA MOON 2024

سعودی عرب، قطر، عرب امارات میں رمضان المبارک کاچاند نظر آ گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023