NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
punjab new text books

پنجاب میں 9 ویں اور 11 ویں جماعت کا سلیبس تبدیل کر دیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
8 ستمبر , 2024
in قومی
A A
0

پنجاب میں 9 ویں اور 11 ویں جماعت کا سلیبس تبدیل کر دیا گیا، انگریزی، اردو، اسلامیات، کیمسٹری، فزکس اور ریاضی کی نئی کتابیں چھاپنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

پنجاب کریکولرم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ تعلیمی سال کےلیے نئی کتابیں چھاپی جائیں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق انگریزی، اردو، اسلامیات، کیمسٹری، فزکس، ریاضی،بائیولوجی اور کمپیوٹر سائنس کا سلیبس تبدیل کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 ویں جماعت کے لیے مطالعہ پاکستان کا سلیبس بھی تبدیل کر دیا گیا ہے, آئندہ تعلیمی سال کے لیے مطالعہ پاکستان دہم کی نئی کتابیں چھاپنے کا بھی نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

Tags: ُPunjab New Books Class 9 & 11Punjab Students New SyllabusPunjab Text Book Board Notification
Previous Post

عمران خان نے عمر ایوب کا استعفیٰ منظور کر لیا، سلمان اکرم سیکرٹری جنرل مقرر

Next Post

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پرشیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری، دو روز میں معافی کا مطالبہ

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار

Peshawar high court PHC

پشاور ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد بڑھا کر 30 کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

earthquake

اسلام آباد، لاہور،ملتان اور پشاور سمیت ملک کے متعدد شہروں میں زلزلہ

electricity 200 unit

اسلام آباد کےصارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف نہیں ملے گا، آئیسکو کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Imran Khan PTI

توشہ خانہ کیس، عمران خان کو تین سال قید کی سزا ،پانچ سال تک نا اہل، لاہور سے گرفتار

لاپتہ افراد کمیشن کے نئے سربراہ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے

لاپتہ افراد کمیشن کے نئے سربراہ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023