NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
sindh transport

کراچی کے شہریوں کے لیے پیپلز بس سروس کے تین نئے روٹس کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
20 جولائی , 2024
in سندھ, قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے کراچی کے شہریوں کے لیے پیپلز بس سروس کے تین نئے روٹس کا اعلان کیا ہے۔

نئے روٹس میں ہاکس بے سے ٹاور تک روٹ نمبر 13 کا آغاز 22 جولائی سے ہوگا۔ روٹ نمبر 12 میں ردو بدل کیا گیا ہے اور 23 جولائی سے اس روٹ کی بس کھوکھراپار کے بجائے قائد آباد اور کورنگی کے راستے میمن گوٹھ سے ٹاور تک چلائی جائے گی ۔

اس کے علاوہ 24 جولائی سے بحریہ ٹاؤن سے نمائش چورنگی تک الیکٹرک بس کا نیا روٹ، ای وی 4، شروع ہوگا۔ اسی طرح یوسف گوٹھ سے ٹاور تک روٹ نمبر 8، 25 جولائی سے شروع ہو جائے گا۔

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بسوں کے نئے روٹس کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ کار بڑھانے کےلیے حکومت سندھ کی کوششوں کا حصہ ہیں۔

Tags: Karachi electric busnew bus routes karachiPeoples Bus service routsSINDH TRANSPORT
Previous Post

امریکی صدر جوبائیڈن کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ میں چلےگئے

Next Post

کینیڈا لیگ، بابر، رضوان اور شاہین کو این او سی جاری نہیں ہوں گے، پی سی بی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sindh transport
غیر زمرہ جات

سندھ ،محکمہ ٹرانسپورٹ بہت جلد نئے روٹس شروع کرے گا، شرجیل میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ سندھ روڈ ٹرانسپورٹ کی مزید بسیں کراچی پورٹ پر پہنچ...

Read more
Next Post
Pakistan Cricket

کینیڈا لیگ، بابر، رضوان اور شاہین کو این او سی جاری نہیں ہوں گے، پی سی بی

solar panels

حکومت کا اسلام آباد کے اسکولوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

minister isahaq dar

اگر2017 میں نوا حکومت نہ ختم کی جاتی تو پاکستان ترقی یافتہ ممالک میں شمار ہوتا، اسحاق ڈار

sugar fed usc

ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت چینی کی فروخت بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیشنل پریس کلب کے انتخابات ، جرنلسٹ پینل کے اظہر جتوئی صدر، نیر علی سیکرٹری منتخب

نیشنل پریس کلب کے انتخابات ، جرنلسٹ پینل کے اظہر جتوئی صدر، نیر علی سیکرٹری منتخب

Lahore High court

لاہور ہائی کورٹ : مریم نواز، خواجہ آصف سمیت 20 امیدواروں کی کامیابی کے خلاف درخواستیں مسترد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023