NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
برطانوی رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر بن گئیں

برطانوی رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر بن گئیں

Pak Admin by Pak Admin
16 جولائی , 2024
in انٹرنیشنل, اہم خبریں
A A
0

لندن ( نئی تازہ مانیٹرنگ) برطانوی رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر بن گئیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق رائل کورٹس آف جسٹس میں ایک تاریخی تقریب میں شبانہ محمود نے قرآن پاک پر حلف اٹھایا۔

شبانہ محمود نے بین الاقوامی قانون کی حکمرانی کا دفاع اور انسانی حقوق کو برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ عدلیہ کو کسی سیاسی دباؤ اور غیر ضروری اثر و رسوخ کے بغیر فیصلے کرنے چاہئیں۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں قانون کے مطابق لارڈ چانسلر سیکرٹری آف اسٹیٹ برائے انصاف ہوتا ہے، اوریہ عہدہ وزیر کے برابر ہوتا ہے۔

تقریب کے دوارن پہلی خاتون چیف جسٹس ڈیم سو کار نے کہا کہ آج ایک ٹرپل فرسٹ کا دن ہے، پہلی مرتبہ کسی لارڈ چانسلر نے قرآن پاک پر حلف اٹھایا، پہلی بار ایک خاتون لارڈ چانسلربنی ہیں، اور پہلی بار کسی خاتون چیف جسٹس نے لارڈ چانسلر سے حلف لیا،انہوں نے کہا کہ یہ سنگ میل ہمارے آئین کے جاری ارتقا کی نمائندگی کرتے ہیں۔

اس موقع پر شبانہ محمود نے کہا کہ یہ ذمہ داری استحقاق اور بوجھ دونوں ہے ، میں پہلی لارڈ چانسلر ہیں جو اردو بھی بول سکتی ہوں۔

Tags: london shaban mehmood muslimshabana mehmood lord chancellor oathshabana mehmood lord chancellor uk
Previous Post

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.99 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا

Next Post

پاکستان کی موجودہ حکومت 18 ماہ تک قائم رہے گی، عالمی ریٹنگ ایجنسی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
fitch Pakistan Govt 18 months

پاکستان کی موجودہ حکومت 18 ماہ تک قائم رہے گی، عالمی ریٹنگ ایجنسی

Joe Biden Covid positive

امریکی صدر جوبائیڈن کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ میں چلےگئے

sindh transport

کراچی کے شہریوں کے لیے پیپلز بس سروس کے تین نئے روٹس کا اعلان

Pakistan Cricket

کینیڈا لیگ، بابر، رضوان اور شاہین کو این او سی جاری نہیں ہوں گے، پی سی بی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آئی ایم ایف نے مذاکرات سے  قبل بجٹ پوزیشن سمیت  متعلقہ معاملات   بارے معلومات  مانگ لیں

آئی ایم ایف نے مذاکرات سے قبل بجٹ پوزیشن سمیت متعلقہ معاملات بارے معلومات مانگ لیں

جی ایچ کیو اور دیگرحساس تنصیبات پر حملوں کے الزام میں 500 سے زائد  افراد گرفتار

جی ایچ کیو اور دیگرحساس تنصیبات پر حملوں کے الزام میں 500 سے زائد افراد گرفتار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023