NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ebike punjab cm

پنجاب حکومت کی طرف سے طلباء طالبات کو ای بائیکس کی فراہمی شروع

Pak Admin by Pak Admin
12 جولائی , 2024
in پنجاب, قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ مانیٹرنگ) پنجاب حکومت کی طرف سے صوبہ بھر کے طلباء طالبات کو ای بائیکس کی فراہمی شروع ہو گئی ہے ۔

بائیک دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا کہ طلبا کو ای بائیکس دینے کا وعدہ کیاتھا آج وعدہ پورا کردیا ہے۔ای بائیک کی ڈاؤن پیمنٹ کی نصف رقم طلبا اور نصف حکومت پنجاب ادا کرے گی،ہمیں طلبہ کوجلائوگھیرائو اور توڑ پھوڑ کی سیاست سے دور رکھنا ہے۔

مریم نوازنے پنجاب کو آلودگی سے پاک کرنے کے لئے ای بائیکس کا رجحان پیدا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ای بائکس کے لیے چارجنگ انفراسٹرکچرکا بڑے پیمانے پر آغاز کیاجائے گا۔

دریں اثنا وزیراعلی نے پی ٹی سی ایل گروپ کے صدر اور سی ای او سے بھی ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران پنجاب میں ڈیجیٹلائزیشن اور ڈیجیٹل کمیونیکیشن کے لیے تعاون پربات چیت کی گئی ۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نےکہا کہ ای کامرس اور فری لانسنگ سروسزکے ذریعے روزگار کے حصول کیلئے تیزرفتارانٹرنیٹ انتہائی اہم ہے ۔

Tags: CM PUNJAB BIKE SCHEMEEBIKE STUENTS PUNJABELECTRIC BIKE STUDENTS SCHEME
Previous Post

فیڈرل بورڈ، میٹرک سالانہ امتحانات 2024 کا رزلٹ جاری، گزٹ یہاں چیک کریں

Next Post

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض کا نیا اسٹاف لیول معاہدہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
IMF pakistan

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض کا نیا اسٹاف لیول معاہدہ

donald trump injured

پنسلوانیا : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی

cricket india

ایک بال پر 13 رنز، بھارت اور زمبابوے کے میچ میں نیا ریکارڈ بن گیا

court

راولپنڈی ، پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ملٹری کورٹ کے فیصلے کیخلاف اعلیٰ عدالتوں میں اپیل دائر کی جاسکے گی،وزیر قانون

ملٹری کورٹ کے فیصلے کیخلاف اعلیٰ عدالتوں میں اپیل دائر کی جاسکے گی،وزیر قانون

شہباز شریف متحدہ عرب امارا ت کے سرکاری دورے پر روانہ

نگران وزیراعظم کون ، رواں ہفتے نام شہباز شریف کے سامنے رکھے جائیں گے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023