NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
call mobi;le

حکومت نے آئی ایس آئی کو فون اور واٹس ایپ کال ریکارڈنگ کا اختیار دے دیا

Pak Admin by Pak Admin
9 جولائی , 2024
in اہم خبریں, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کو فون اور واٹس ایپ کال ریکارڈنگ کا اختیار دے دیا۔

وفاقی حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قومی سلامتی یا کسی جرم کے خدشے کے تناظر میں انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت ہو گی۔

آئی ایس آئی کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ 1996 کی دفعہ 54 کے تحت فون ریکارڈ نگ کی اجازت دی گئی ہے۔ایجنسی کوکسی بھی ٹیلی کمیونیکیشن سسٹم کی ریکارڈنگ کی اجازت ہو گی۔

نوٹیفکیشن مطابق آئی ایس آئی کو کال ریکارڈنگ کے ساتھ میسجز اور کال ٹریس کرنے کا اختیار بھی حاصل ہوگا۔ وزیراعظم کی منظوری سے آئی ایس آئی کے گریڈ 18 یا اس سے اوپر کے افسران کو ریکارڈنگ سے متعلق اختیار حاصل ہو گا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مجاز افسر کو موبائل کال، واٹس ایپ کال، میسجز اوردیگراپلی کیشنزکی ریکارڈنگ کی اجازت ہوگی۔

وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے ایجنسی کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دی ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کابینہ نے سمری کی منظوری قومی سلامتی کے مفاد میں کسی جرم کے خدشے کے پیش نظر دی ہے ۔

Tags: ISI CALL RECORDINGISI WHATSAPP RECORDINGPHONE TRACING ISI
Previous Post

وزیراعظم کی ہدایت پر 200 یونٹ والے صارفین کیلئے قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس

Next Post

اسلام آباد، دھوکہ دہی اورفراڈ میں ملوث ایف آئی اے کا جعلی ڈائریکٹر گرفتار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
FIA islamabad

اسلام آباد، دھوکہ دہی اورفراڈ میں ملوث ایف آئی اے کا جعلی ڈائریکٹر گرفتار

bcci head coach

گوتم گمبھیر بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر، معاوضہ 12 کروڑ روپے

Pakistan passport

پاسپورٹس کے اجرا میں تاخیر، بیرون ملک سے نئی پرنٹنگ مشینیں منگوانے کا فیصلہ

result

فیڈرل بورڈ، میٹرک سالانہ امتحانات 2024 کا رزلٹ جاری، گزٹ یہاں چیک کریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ispr

پاک فوج عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو تعاون فراہم کرے گی. کور کمانڈرز

NDMA Pakistan

وزیراعظم کی ہدایت پر جنگ زدہ لبنان کے لیے انسانی امداد کی تیسری کھیپ روانہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2089 shares
    Share 836 Tweet 522
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023