NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
talat tv actor

پاکستان کے سینیئر اداکاراور صداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

Pak Admin by Pak Admin
26 مئی , 2024
in شوبز, قومی
A A
0

ڑآۃحکراچی ( نئی تازہ مانیٹرنگ) پاکستان کے سینیئر اداکاراور صداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔83 سالہ طلعت حسین کے انتقال کی اطلاع اُن کی صاحبزادی تزین حسین نے انسٹاگرام پر پوسٹ کے ذریعے دی۔

تزین حسین نے انسٹاگرام پر والد طلعت حسین کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں گہرے رنج و غم کے ساتھ اعلان کررہی ہوں کہ میرے پیارے والد طلعت حسین صاحب خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔ اُنہوں نے مداحوں سے اپیل کی کہ میرے والد طلعت حسین کی مغفرت کے لیے دُعا کریں۔

کراچی آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ نے طلعت حسین کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کئی روز سے نجی ہسپتال کے آئی سی یو میں داخل تھے ۔

ریڈیو، ٹیلی ویژن اور سنیما میں ایک منفرد اور بلند مقام بنانے والے سینیئر اداکار طلعت حسین طویل عرصے سے بیمار تھے ۔

طلعت حسین بھارت کے شہر دہلی میں 1940ء میں پیدا ہوئے تھے، اُنہوں نے پروفیسر رخشندہ حسین سے شادی کی تھی۔

حکومت پاکستان کی طرف سے 1982 میں طلعت حسین کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ اور2021 میں ستارہ امتیاز سے نوازا گیا تھا۔

طلعت حسین نے 1970 سے قبل کم عمری میں ہی اداکاری شروع کر دی تھی۔

طلعت حسین نے اپنی اداکاری کا آغاز پاکستان ٹیلی وژن سےکیا، بعدازاں برطانوی ٹی وی سمیت بالی وڈ فلموں میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

طلعت حسین کو 2006 میں شہرت یافتہ نارویجن فلم ‘امپورٹ ایکسپورٹ’ میں بہترین معاون اداکار کے لیے امانڈا ایوارڈ سے نوازا گیا جبکہ 1986 میں فلم ‘مس بینکاک’ میں بہترین معاون اداکار کا نگار ایوارڈ حاصل کیا۔

Tags: ACTOR TALAT PASSED AWAYTALAT HUSSAIN ACTORTALAT HUSSAIN DIED
Previous Post

پاکستانی اینکر اور میراتھن رنرمونا خان کو یونان کے حکام نے رہا کردیا

Next Post

گرمی کی شدت، اسلام آباد کے سکولوں کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
students pakistan

گرمی کی شدت، اسلام آباد کے سکولوں کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل

Aus volleyball Pakistan

آسٹریلیا کی والی بال ٹیم 3 میچوں کی سیریز کھیلنے اسلام آباد پہنچ گئی

electricity lahore

لاہور میں بجلی فالتو ہوگئی، لیسکو کے کوٹے کے مقابلے میں طلب کم

islamabad trail 5 margalla

اسلام آباد، مارگلہ ٹریل پر لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش کھائی سے مل گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

commissioner rawalpindi

ملتان اور راولپنڈی کے کمشنرز کی تقرری اور تبادلوں کا اعلان

maryam nawaz meeting cm

پنجاب کے مستحق اور نادار افراد کو 3 مرلے کا مفت پلاٹ دینے کے لیے نئی اسکیم کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2432 shares
    Share 973 Tweet 608
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023