NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
bear balakot

جنگلی ریچھ کا بالا کوٹ میں حملہ ،35 سالہ خاتون جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
23 مئی , 2024
in خیبرپختونخوا, قومی
A A
0

مانسہرہ ( نئی تازہ مانیٹرنگ) جنگلی ریچھ نے بالا کوٹ کے قریبی علاقہ میں حملہ کر کے 35 سالہ خاتون کی جان لے لی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ جمعرات کو صبح 8 بجے کے قریب پیش آیا جب خیبر پختونخوا کے علاقہ بالاکوٹ میں ریچھ نے حملہ ایک خاتون کو جان سے مار ڈالا۔

پولیس کے مطابق بالاکوٹ کے علاقے جگن میں ایک ریچھ نے حملہ کرکے رضیہ نامی خاتون کو شدید زخمی کردیا ۔ خاتون کو زخمی حالت میں بالاکوٹ ہسپتال پہنچایا گیا جنہیں ڈاکٹروں نے مانسہرہ ہسپتال ریفر کر دیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی انتقال کر گئی۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی 35 سالہ خاتون 3 بچوں کی ماں تھی۔ اور سب سے چھوٹی بچی دو ماہ قبل پیدا ہوئی تھی۔

میڈیا رپورٹ میں لواحقین کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ علاقے میں ریچھ کے حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے، اور جنگلی جانوروں کے حملوں میں انسانی جانوں کا ضیاع ایک معمول بن چکا ہے، انہوں نے کہا کہ حکام سے اپیل ہے کہ وہ جنگلی جانوروں کو رہائشی علاقوں سے دور رکھنے کے لئے اقدامات کریں اور اس سلسلہ میں ایک موثر حکمت عملی بنائی جائے۔

Tags: BEAR BALAKOTBEAR KILLS WOMANWILD BEAR BALAKOT
Previous Post

دوہری شہریت ، سرکاری ملازمت پر پابندی کے لیے بل قومی اسمبلی میں پیش

Next Post

قوانین کی خلاف ورزی کا الزام، سی ڈی اے نے پی ٹی آئی آفس سیل کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
cda

قوانین کی خلاف ورزی کا الزام، سی ڈی اے نے پی ٹی آئی آفس سیل کر دیا

afridi pakistan

آئی سی سی نے شاہد آفریدی کوٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا ایمبیسیڈر مقرر کر دیا

pakistan cricket

پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا

supreme court pakistan

2007 کے قتل کیس کا فیصلہ، جیل میں انتقال کرجانے والے سمیت 4 ملزمان بری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عراق میں کئی گھنٹے پھنسے رہنے کے بعد پاکستانی زائرین کرچی پہنچ گئے

عراق میں کئی گھنٹے پھنسے رہنے کے بعد پاکستانی زائرین کرچی پہنچ گئے

کئی ممالک کا تیل پیداوار میں کمی کا اعلان ، عالمی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

کئی ممالک کا تیل پیداوار میں کمی کا اعلان ، عالمی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023