NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
NWA blast

File Photo

جنوبی وزیرستان، گھر میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 افراد جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
14 مئی , 2024
in قومی
A A
0

وانا ( نئی تازہ رپورٹ) جنوبی وزیرستان کے ایک گھر میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

میڈیا رپورٹ میں پولیس کے حوالے سے بتایا گیا کہ جنوبی وزیرستان میں لدھا کے علاقے تنگی بدین زئی میں ایک گھر کے اندر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی طور پر دھماکے کی وجہ بارودی سرنگ کا پھٹنا بتائی گئی ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ متاثرہ خاندان حال ہی میں اس گھر میں شفٹ ہوا تھا ۔ دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے ۔ دھماکے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Tags: IED BLAST WAZIRISTAN WANANAITAZA NEWSSOUTH WAZIRISTAN BLASTSWA HOME BLAST
Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا

Next Post

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا حکومتی آرڈرمعطل کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

National Assembly Bill
اہم خبریں

چیف جسٹس کی تقرری کے لیے پارلیمانی کمیٹی تشکیل ، اجلاس شام 4 بجے طلب

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) چیف جسٹس کی تقرری کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔...

Read more
police
اسلام آباد

اسلام آباد، سعودی شہریوں سے موبائل فون چھینے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد ( نئی تازہ مانیٹرنگ) اسلام آباد پولیس نے سیکٹر ایف 8 سے سعودی شہریوں سے موبائل فون چھینے...

Read more
cm maryam action maleeka
قومی

مریم نواز کی مداخلت، ملیکہ بخاری کا نام نو فلائی لسٹ سے خارج

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مداخلت سے پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری کو بیرون ملک...

Read more
petrol price march 2024
قومی

پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے کمی کا اعلان ،ڈیزل بھی سستا

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے،جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے...

Read more
Next Post
sim block

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا حکومتی آرڈرمعطل کر دیا

babar cricket

بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور اعزازحاصل کرلیا

power

آئی ایم سے ٹیرف پر بات نہیں ہوئی، حکومت کی بجلی مہنگی کرنے کی خبروں کی تردید

Breaking News

سلوواکیہ کے وزیر اعظم رابرٹ فیکوپر فائرنگ ، 4 گولیاں لگنے پر ہسپتال منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کراچی میں نیگلیریا فولیری سے متاثرہ نوجوان جاں بحق

کراچی میں نیگلیریا فولیری سے متاثرہ نوجوان جاں بحق

earthquake

اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں زلزلہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2374 shares
    Share 950 Tweet 594
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023