NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
principal secretary shehbaz sharif

اسد الرحمن گیلانی کو وزیراعظم کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
5 مارچ , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) زیر اعظم شہباز شریف نے چارج سنبھالنے کے بعد اپنے نئے پرنسپل سیکر ٹری کی تقرری کے احکامات جاری کر دیئے۔

گریڈ 21 کے افسر اسد الرحمن گیلانی کو وزیراعظم کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے، وہ قبل ازیں وزیر اعظم آفس میں بطور ایڈیشنل سیکر ٹری بھی کام کر چکے ہیں۔

پاکستان ایڈمنسٹر یٹو سروس کے افسراسد الرحمن گیلانی ایڈیشنل انچارج پاور ڈویژن کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

اسد الرحمن گیلانی کا تعلق 24ویں کامن سے ہے، وہ قبل ازیں ایڈیشنل سیکر ٹری انچارج وزارت صنعت و پیداوار اور سیکر ٹری بورڈ آف انوسٹمنٹ کے طور پر فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔

Tags: ASAD GILLANIPRIME MINISTER SECRETARYPRINCIPAL SECRETARY SHEHBAZ SHARIF
Previous Post

رمضان ریلیف پیکیج 2024 شروع ہو گیا، ضروری اشیاء کی رعایتی قیمتیں مقرر

Next Post

فوج کو بدنام کرنے کی سازشیں قابل مذمت ہیں ، کور کمانڈرزکانفرنس

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
army commanders conference

فوج کو بدنام کرنے کی سازشیں قابل مذمت ہیں ، کور کمانڈرزکانفرنس

NA National Assembly

قومی اسمبلی ،مسلم لیگ ن 123، سنی اتحاد کونسل 82 ، پیپلز پارٹی 73 ارکان

sc bhutto reference

بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا، صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے

PSL 2024 LQ first victory

پی ایس ایل 2024: لاہور قلندرز کوٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی مل گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آٹھ روز قبل لاپتا ہونے والے بچے سبحان کی سگی چچی قاتلہ نکلی

آٹھ روز قبل لاپتا ہونے والے بچے سبحان کی سگی چچی قاتلہ نکلی

students

گرمی کے باعث پنجاب کے سکولوں میں 25 مئی سے تعطیلات کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2366 shares
    Share 946 Tweet 592
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023