NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پرشیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری، دو روز میں معافی کا مطالبہ

بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پرشیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری، دو روز میں معافی کا مطالبہ

Pak Admin by Pak Admin
24 فروری , 2024
in صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پرشوکاز نوٹس جاری کر دیا۔

پپاکستان تحریک انصاف کے رہنما نو منتخب رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے گزشتہ روز ایک بیان میں بیرسٹر گوہرعلی خان کونا اہل قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے چیئرمین شپ سے اس لیے ہٹایا گیا کیونکہ ان کی کارکردگی تسلی بخش نہیں تھی۔

شیر افضل مروت نے کہا تھا کہ بیرسٹر گوہر کو چیئرمین شپ کے عہدے سے ہٹانے کے پیچھے ان کی نااہلی اور خراب کارکردگی ہے۔

شیر افضل مروت نے کہا کہ تین ماہ کا وقت بیرسٹر گوہر کو ملا لیکن وہ کامیاب نہ ہو سکے،، پارٹی آفس چلانے کے لیے ہر وقت متحرک رہنا ہوتا ہے لیکن ایسا نہیں ہواجبکہ ورکرز کے احتجاج سمیت دیگر توقعات تھیں جس میں بیرسٹر گوہر ناکام رہے۔

تحریک انصاف کی جانب سے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے ، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ کے بیان کی وجہ سے تناؤ کی صورتحال پیدا ہوئی۔

شوکاز نوٹس میں شیر افضل کو 2 روز میں معافی نامہ جمع کر انے کی ہدایت کی گئی ہے اورخبردار کیا گیا ہے کہ تسلی بخش جواب نہ دینے کی صورت میں ان کے خلاف پارٹی پالیسی کے مطابق ایکشن لیا جائے گا۔

Tags: BARRISTER GOHARPTI NOTICESher Afzal Marwat
Previous Post

پاکستان کے مختلف حصوں میں رمضان المبارک 2024 کا چاند کب نظر آئے گا

Next Post

ملک محمد احمد خان پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب ہو گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

PTI Sher Afzal Marwat
قومی

عمران خان نے شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی سے نکالنے کی ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے رکن قومی اسمبلی...

Read more
بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پرشیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری، دو روز میں معافی کا مطالبہ
قومی

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو...

Read more
court
قومی

راولپنڈی ، پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری...

Read more
Next Post
speaker punjab assembly

ملک محمد احمد خان پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب ہو گئے

cm punjab secretariate lahore

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کا الیکشن پیر 26 فروری 2024 کو ہوگا

malik muhammad ahmed khan political background

پنجاب اسمبلی کے نئے سپیکرملک احمد خان کا سیاسی سفر،مسلم لیگ ن میں کب شامل ہوئے

utility stores pakistan

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

utility stores pakistan

یوٹیلیٹی اسٹورز کی تنظیم نو کے لیے نجی کمپنیاں دلچسپی کا اظہار کر رہی ہیں،وفاقی وزیر

راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3466 shares
    Share 1386 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023