NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
nab judge bashir

محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک چھٹی منظور، ناصر جاوید رانا احتساب عدالت کے جج مقرر

Pak Admin by Pak Admin
19 فروری , 2024
in اسلام آباد, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کورٹ کے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست منظور کرلی۔

ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنی ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست دی تھی جسے منظور کرلیا گیا ہے۔

ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد ناصر جاوید رانا کو محمد بشیر کی جگہ احتساب عدالت اسلام آباد کا جج مقررکردیا گیا ہے۔
جج محمد بشیر 14 مارچ کو ریٹائر ہوجائیں گے۔ نیب کورٹ کے جج محمد بشیر نے بانی پی ٹی آئی اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کے کیسز کی سماعت کرتے رہے ہیں اور دونوں کو مختلف کیسز میں سزائیں سنا چکے ہیں۔

جج محمد بشیر کی پہلی تقرری 2012 میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے دور میں کی گئی تھی۔ وہ 12 برس سے اس عہدے پر تعینات تھے۔ جج محمد بشیر خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھتے ہیں۔

وزارت قانون و انصاف نے جج محمد بشیر کی رخصت منظور ہونے پر ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت نمبر ایک کا جج تعینات کرتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ناصر جاوید رانا 24 جنوری 2027 تک احتساب عدالت کے جج کے طور پر خدمات سر انجام دیں گے۔

Tags: JUDGE BASHIR NABNAB JUDGE ISLAMABADNASIR JAVED RANA
Previous Post

راولپنڈی بورڈ میٹرک امتحانات 2024 کے طلبا کی رول نمبر سلپس جاری

Next Post

گوجرانوالہ بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
students

گوجرانوالہ بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

SIC PTI alliance

سنی اتحاد کونسل کا ماضی ، حال اور تحریک انصاف سے قربت کی کہانی

Sunni Itehad council seats

مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں، سنی اتحاد کونسل کا الیکشن کمیشن کو خط

SIC Sahibzada Hamid Raza

پی ٹی آئی حمایت یافتہ مزید 32 آزاد ارکان اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے اور عید الفطر کے حوالے سے اہم اعلان

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے اور عید الفطر کے حوالے سے اہم اعلان

karachi weather

کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر مزید 4 سے 5 دن تک جاری رہنے کا امکان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3466 shares
    Share 1386 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023