NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
profit ratio national savings

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں کتنی کمی کی گئی ، تفصیلات جاری

Pak Admin by Pak Admin
28 فروری , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) نے قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کر دی ہے۔

سی ڈی این ایس کے مطابق اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس کی منافع کی شرح میں 20 بیسز پوائنٹس کی کمی کے بعد یہ 11.20 فیصد سے کم ہو کر 11 فیصد ہو گئی ہے۔ شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹس پرشرح 33 بیسز پوائنٹس کی کمی کے بعد 11.13 فیصد سے گھٹ کر 10.80 فیصد جبکہ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر ایک بیسز پوائنٹ کی کمی کے بعد 12.15 فیصد سے کم ہو کر 12.14 فیصد ہو گئی ہے۔

اسی طرح سیونگ اکاؤنٹس پر 20 بیسز پوائنٹس کی کمی کے بعد منافع 11.20 فیصد سے کم ہو کر 11 فیصد ہو گیا، پنشنرز بینیفٹس اکاؤنٹس اور شہداء فیملی ویلفیئر اکاؤنٹس پر 10 بیسز پوائنٹس کمی کے بعد منافع 13.68 فیصد سے گھٹ کر 13.58 فیصد ہو گیا ہے۔

سروا اسلامی ٹرم اکاؤنٹس کی منافع کی شرح میں 16 بیسز پوائنٹس کمی کی گئی جس کے بعد یہ 9.90 فیصد سے کم ہو کر 9.74 فیصد جبکہ سروا اسلامی سیونگ اکاؤنٹس پر بھی اتنی ہی کمی کے بعد 9.90 فیصد سے گھٹ کرشرح منافع 9.74 فیصد ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ نئی شرحوں کا اطلاق 25 فروری سے کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک نے گذشتہ ماہ مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں ایک فیصد کمی کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد شرح سود 12 فیصد ہوگئی۔

Tags: National Savings Certificates RateNational Savings profitNational Savings rates
Previous Post

پی ایس ایل کا دسواں ایڈیشن 11 اپریل 2025 سے شروع ،34 میچز کھیلے جائیں گے

Next Post

حکومت کا مارچ کے لیے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 15 پیسے کمی کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

national savings profit
قومی

وزارت خزانہ نے قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کردی

وزارت خزانہ نے مختلف قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کردی ہے، وزارت خزانہ کی طرف سے بچت...

Read more
Next Post
ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 48 روپے  کمی،گھریلو سلنڈر 575 روپے  سستا ہو گیا

حکومت کا مارچ کے لیے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 15 پیسے کمی کا اعلان

champions trophy

چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ کو تیسری شکست،جنوبی افریقہ سیمی فائنل میں

firing

لاہور: چوہنگ میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق

Cricket Council ACC

محسن نقوی جلد ایک اوراہم عہدہ سنبھالنے والے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

moon

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو ہو گا

power

بجلی کمپنیوں کی ناقص کارکردگی، قومی خزانے کو 292 ارب روپے کا نقصان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023