NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
high court islamabad IHC

عمران خان اوربشریٰ بی بی کی بریت کے خلاف خاور مانیکا کی اپیل سماعت کے لیےمقرر

Pak Admin by Pak Admin
26 جنوری , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدت نکاح کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بریت کے خلاف خاور مانیکا کی اپیل سماعت کے لیےمقرر کردی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کیس کی سماعت کل پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے نئے جج جسٹس اعظم خان کریں گے۔ خاور مانیکا نے 13 جولائی 2024 کے ایڈیشنل سیشن جج کے بریت کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے اور اس فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔

یاد رہے کہ ایڈیشنل سیشن جج نے 13 جولائی 2024 کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدت نکاح کیس میں بری کردیا تھا، تاہم بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے۔

واضح رہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت نکاح کیس میں سینئر سول جج قدرت اللہ کی جانب سے دی گئی 7، 7 سال قید کی سزا کو کالعدم قراردیا تھا۔

مقدمے کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ اور بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض گل نے استغاثہ کے تمام گواہوں پر جرح کی تھی۔ گواہوں میں خاور مانیکا، عون چوہدری، نکاح خواں مفتی سعید اور ملازم لطیف شامل تھے، جو عدالت میں پیش ہوئے تھے۔

Tags: khawar maneka
Previous Post

پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی سہ فریقی ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

Next Post

ملتان: گیس سے بھرے باؤزر کے دھماکے سے 5 افراد ہلاک، 31 زخمی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
multan bowser blast

ملتان: گیس سے بھرے باؤزر کے دھماکے سے 5 افراد ہلاک، 31 زخمی

Imran Khan PTI

عدت کیس اپیل، جسٹس اعظم نے خود کو کیس کی سماعت سے الگ کر لیا

supreme court pakistan

بدنیتی نظر نہیں آتی، سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف نوٹس واپس لے لیا

students examination

پنجاب: پہلی بار میٹرک امتحانات میں تھری ڈی بار کوڈ رول نمبر سلپس کا استعمال کیا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان نے  فشریز مصنوعات بیرون ملک فروخت کر کے 50 کروڑ ڈالر کمالیے

پاکستان نے فشریز مصنوعات بیرون ملک فروخت کر کے 50 کروڑ ڈالر کمالیے

students

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام نویں جماعت کے سالانہ امتحانات شروع

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023