NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
result

کراچی بورڈ نے 12 ویں جماعت کے آرٹس اور کامرس 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
7 نومبر , 2024
in قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے بارہویں جماعت کے آرٹس ( ہیومنٹیز) ، کامرس اور ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن کے سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن کراچی BIEK کے نتائج کے مطابق آرٹس ریگولر گروپ میں نجی کالج اقرا حفاظ سائنس کالج کی طالبہ فاطمہ سمیع نے 949 نمبرز کے ساتھ پہلی جبکہ IDA RIEU ہائرسیکنڈری اسکول فار بلائنڈ اینڈ ڈیف کے طالب علم منیب الرحمن نے 933 نمبرز کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ اقرا حفاظ سائنس کالج کی طالبہ فاطمہ صدیقی 917 نمبر لے کر تیسری پوزیشن پر رہیں ۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے آرٹس پرائیویٹ گروپ 2024 کے نتائج میں خولہ وسیم نے 897 نمبر لے کر پہلی، زینب سہیل نے 887 نمبرز کے ساتھ دوسری اوردعا ثاقب نے 883 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی ۔

چیئرمین انٹر بورڈ کراچی نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ کامرس پرائیویٹ گروپ میں طالبہ بختاور خان نے 840 نمبرز کے ساتھ پہلی، سیدہ منیزہ خالق نے 826 نمبرز کے ساتھ دوسری جبکہ عبداللہ اور عائشہ جنید دونوں نے 817 ، 817 نمبرز کے ساتھ مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن کے امتحانات میں 10 رجسٹرڈ میں سے 9 امیدوار شریک ہوئے جن میں سے صرف دو امیدوارکامیاب ہوئے۔

ناظم امتحانات زرینہ راشد کے مطابق نتائج بورڈ کی ویب سائٹ اپ لوڈ کردیئےہیں جبکہ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی آفیشل اینڈرائڈ ایپ پربھی نتائج دیکھے جا سکتے ہیں۔

چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر امیرحسین قادری نے نتائج کا اعلان کیا۔

بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن کراچی کے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج یہاں پر دیکھے جا سکتے ہیں

آرٹس پرائیویٹ گروپ کے نتائج یہاں اس لنک پر موجود ہیں

بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن کراچی کے کامرس گروپ کے نتائج یہاں اس لنک پر دیکھے جا سکتے ہیں

Tags: BIEK 12th Class ResultBIEK Karachi Result 2024FA result Karachi BoardKarachi Board Arts Result 2024Karachi Board Class 12 ResultKarachi Board Commerce Result 2024Karachi Inter Board Result 2024Result FA part 2 Karachi
Previous Post

رجسٹرارسپریم کورٹ تبدیل، جزیلہ اسلم کی جگہ سلیم خان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

Next Post

آئی سی ٹی ایمپلائز سوشل سیکیورٹی کی زیر نگرانی ہمک میں ڈسپنسری کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
Social Security EDispensary Humak

آئی سی ٹی ایمپلائز سوشل سیکیورٹی کی زیر نگرانی ہمک میں ڈسپنسری کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

motorway closed due to smog

دھند کی شدت ، موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ اور ایم 3 لاہور سے جڑانوالہ تک بند

Lahore Chief justice

سموگ ، لاہور ہائیکورٹ کا رات 8 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا حکم

Muhammad Rizwan 6 catches

ایک میچ میں 6 کیچ پکڑنے کا اعزاز ، محمد رضوان نےاہم ریکارٖڈ برابرکر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیب نے فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کرلئے، بزدار فیملی کی لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب

نیب لاہور کے چار سینئر افسران کو تبدیل کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

کون سے امریکی صدر 12 سال، کون سے 31 دن اقتدار میں رہے، ایک جائزہ

کون سے امریکی صدر 12 سال، کون سے 31 دن اقتدار میں رہے، ایک جائزہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023