NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
electricity cppc

بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 3.41 روپے اضافے کی تیاری، نیپرا میں درخواست جمع

Pak Admin by Pak Admin
27 جون , 2024
in اہم خبریں, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت بڑھانے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی، قیمت میں فی یونٹ 3 روپے 41 پیسے اضافے کی تیاری کر لی گئی۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ اتھارٹی (سی پی پی اے) نے اپنی درخواست ماہانہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں جمع کرائی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست کی سماعت نیپرا میں کل کی جائے گی ۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ 12 ارب 26کروڑ یونٹ بجلی پیداہوئی ، پیداواری لاگت 111 ارب روپے تھی۔ فرنس آئل پر 31 روپے 44 پیسے فی یونٹ کے حساب سے بجلی پیداکی گئی۔

سی پی پی اے کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایل این جی سے بجلی پیداوری لاگت فی یونٹ 24 روپے ایک پیسہ رہی جبکہ ایران سے 26 روپے 9پیسے فی یونٹ کے حساب سے بجلی درآمد کی گئی۔ اس دوران لائن لاسز اور چوری کی وجہ سے 23 پیسے فی یونٹ نقصان بھی ہوا ۔ درخواست میں کہا گیا کہ بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 3 روپے 41 پیسے اضافہ کی منظوری دی جائے۔

Tags: ELECTRICITY NEW RATE PAKISTANELECTRICITY PRICE CPPA NEPRAELECTRICITY PRICE INCREASE
Previous Post

بابر کے بعد وہاب ریاض نےبھی اینکرکو 50 کروڑ روپے ہرجانہ کا نوٹس بھجوادیا

Next Post

موبائل فونز کی فہرست جن پرواٹس ایپ نہیں چلے گی، آئی فون اور اینڈرائیڈ دونوں شامل

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

NEPRA
اہم خبریں

اپریل ایڈجسٹمنٹ ، بجلی کی قیمت میں 3.49 روپے اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی...

Read more
Next Post
whatsapp to stop working

موبائل فونز کی فہرست جن پرواٹس ایپ نہیں چلے گی، آئی فون اور اینڈرائیڈ دونوں شامل

یکم جولائی کو تمام بینک عام لین دین کے لئے بند رہیں گے، سٹیٹ بینک آف پاکستان

یکم جولائی کو تمام بینک عام لین دین کے لئے بند رہیں گے، سٹیٹ بینک آف پاکستان

PETROL PRICE

نئے مالی سال کے آغازپرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9روپے فی لیٹر سے زائد اضافہ

electricity

کون سے بجلی صارفین پروٹیکٹد، کون سےنان پروٹیکٹڈ، کتنے یونٹ پر کتنا بل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آئی ایم ایف  سےعمران کے معاہدوں کی پاسداری نہ کریں تو پاکستان ڈیفالٹ کرسکتا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئیں

earthquake

اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے متعدد شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2428 shares
    Share 971 Tweet 607
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023